صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 707 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 707

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۸۷ - كتاب الديات ٦٨٧٠: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۶۸۷۰: محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بن جعفر نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان عَنْ فِرَاسٍ عَنِ الشَّعْبِي عَنْ عَبْدِ اللهِ کیا۔شعبہ نے فراس ( بن یحی) سے، فراس نے بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله شعر سے شیعی نے حضرت عبد اللہ بن عمرو سے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْكَبَائِرُ الْإِشْرَاكُ حضرت عبد اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بِاللَّهِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ أَوْ قَالَ الْيَمِينُ کی۔آپ نے فرمایا: بڑے گناہ یہ ہیں۔اللہ کا الْغَمُوسُ شَكٍّ شُعْبَةُ وَقَالَ مُعَاذْ حَدَّثَنَا شریک ٹھہرانا اور والدین کی نافرمانی کرنا یا فرمایا: شُعْبَةُ قَالَ الْكَبَائِرُ الْإِشْرَاكُ بِاللهِ عمد جھوٹی قسم کھانا۔شعبہ نے بیان میں یہ شک وَالْيَمِينُ الْغَمُوسُ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ کیا۔اور معاذ (عنبری) نے کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا۔کہا: بڑے گناہ یہ ہیں۔اللہ کا شریک ٹھہرانا اور عمداً جھوٹی قسم کھانا اور والدین کی نافرمانی کرنا یا کہا اور ناحق جان کو مار ڈالنا۔أَوْ قَالَ وَقَتْلُ النَّفْسِ۔أطرافه: ٦٦٧٥ ، ٦٩٢٠ - ٦٨٧١: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ :۶۸۱: اسحاق بن منصور نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عبد الصمد بن عبد الوارث) نے ہمیں بتایا۔شعبہ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ سَمِعَ نے ہم سے بیان کیا کہ عبید اللہ بن ابی بکر نے أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ ہمیں بتایا۔عبید اللہ نے حضرت انس بن مالک النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضى اللہ عنہ سے سنا۔وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے الْكَبَائِرُ۔وَحَدَّثَنَا عَمْرٌو حَدَّثَنَا روایت کرتے تھے۔آپ نے فرمایا: بڑے گناہ۔شُعْبَةُ عَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ نیز ہم سے عمرو بن مرزوق) نے بیان کیا کہ ہمیں مَالِكِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ شعبہ نے بتایا۔انہوں نے (عبید اللہ ابن ابی بکر وَسَلَّمَ قَالَ أَكْبَرُ الْكَبَائِرِ الْإِشْرَاكُ سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک سے ، حضرت بِاللَّهِ وَقَتْلُ النَّفْسِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ انسؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی آپ۔