صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 706
صحیح البخاری جلد ۱۵ الْأَوَّلِ كِفْلٌ مِنْهَا ۔ أطرافه : ٣٣٣٥، ٧٣٢١ ٧٠٦ ۸۷ - كتاب الديات نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: جو نفس بھی مارا جاتا ہے تو اُس کے گناہ کا ایک حصہ آدم کے پہلے بیٹے کے ذمہ ہوتا ہے۔ ٦٨٦٨ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۶۸۶۸: ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ قَالَ وَاقِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ أَخْبَرَنِي ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے کہا: واقد بن عبد اللہ نے عَنْ أَبِيهِ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ عَنِ مجھے بتایا۔ واقد نے اپنے باپ سے روایت کی۔ اُن النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا کے باپ نے حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے سنا۔ وہ تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْم نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے تھے۔ تھے۔ آپ رِقَابَ بَعْضٍ۔ نے فرمایا: میرے بعد پھر کہیں کا فرنہ ہو جانا کہ تم ایک دوسرے کی گردن اڑاتے پھرو۔ أطرافه: ١٧٤٢، ٤٤٠٣ ، ٦٠٤٣، ٦١٦٦، ٦٧٨٥، ٧٠٧٧۔ ٦٨٦٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۶۸۶۹ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلِيِّ نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ بْنِ مُدْرِكٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ بْنَ نے علی بن مدرک سے روایت کی۔ علی نے کہا: عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ قَالَ میں نے ابوزرعہ بن عمرو بن جریر سے سنا وہ لِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جریر سے روایت کرتے تھے۔ اُنہوں نے کہا : نبی حَجَّةِ الْوَدَاعِ اسْتَنْصِتِ النَّاسَ لَا صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں مجھ سے فرمایا: تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ لوگوں کو چپ کراؤ۔ (پھر فرمایا کہیں میرے بعد رِقَابَ بَعْضٍ رَوَاهُ أَبُو بَكْرة پھر کافر نہ ہوجانا کہ تم ایک دوسرے کی گردن زنی کرتے رہو۔ اس حدیث کو حضرت ابو بکرہ اور وَابْنُ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابن عباس نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ أطرافه : ١٢١، ٤٤٠٥، ٧٠٨٠ روایت کیا۔