صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 47 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 47

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۷ ۸۰- كتاب الدعوات شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله نے بشیر بن کعب سے ، بشیر نے حضرت شداد بن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَيِّدُ الْإِسْتِغْفَارِ اول سے ، حضرت شد اڈ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: سید الاستغفار یہ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ دعا ہے: اے میرے اللہ ! تو میر ارب ہے کوئی معبود وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَبُوءُ لَكَ نہیں مگر تو ہی۔تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي ہوں اور میں تیرے عہد اور تیرے وعدے پر قائم ہوں جہاں تک کہ میں طاقت رکھتا ہوں۔میں فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا تیرے حضور اقرار کرتا ہوں کہ تو نے مجھ پر احسان أَنْتَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، کئے اور میں تیرے حضور اقرار کرتا ہوں کہ میں إِذَا قَالَ حِينَ يُمْسِي فَمَاتَ دَخَلَ نے گناہ کئے۔پس تو مجھ پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے الْجَنَّةَ - أَوْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ - مجھ سے درگزر فرما کیونکہ تو ہی گناہوں کو بخشتا ہے۔وَإِذَا قَالَ حِينَ يُصْبِحُ فَمَاتَ مِنْ جو کچھ بھی کہ میں نے کیا اُس کے شر سے میں تیری پناہ لیتا ہوں۔(فرمایا:) جب شام ہو کوئی یہ دعا کرے اور پھر وہ مر جائے تو جنت میں داخل ہو گا یا ( فرمایا:) وہ جنتیوں میں سے ہو گا۔یا جب صبح ہو وہ یہ دعا کرے ، پھر وہ اُسی دن مر جائے تو وہ بھی جنت میں داخل ہو گا یا ( فرمایا: ) جنتیوں میں سے ہو گا۔يَوْمِهِ مِثْلَهُ طرفه: ٦٣٠٦۔٦٣٢٤ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۶۳۲۴: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد الملک بن عمیر سے ، عبد الملک نے ربعی بن حراش سے ، ربعی عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ نے حضرت حذیفہ بن یمان) سے روایت کی۔كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا أَرَادَ أَنْ يَّنَامَ قَالَ بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ جب آپ سونے کا ارادہ فرماتے تو یوں دعا کرتے : أَمُوتُ وَأَحْيَا وَإِذَا اسْتَيْقَظَ مِنْ مَّنَامِهِ تیرے ہی نام سے اے اللہ میں مرتا ہوں اور جیتا