صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 702 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 702

صحیح البخاری جلد ۱۵ ٧٠٢ ۸۷ - كتاب الديات حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنَا ( بن مبارک ) نے ہمیں بتایا۔ یونس نے ہم سے عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ عَدِيٌّ بیان کیا۔ یونس نے زہری سے روایت کی۔ عطاء حَدَّثَهُ أَنَّ الْمِقْدَادَ بْنَ عَمْرٍو الْكِنْدِيَّ بن یزید نے ہم سے بیان کیا کہ عبید اللہ بن عدی حَلِيفَ بَنِي زُهْرَةَ حَدَّثَهُ وَكَانَ شَهِدَ نے انہیں بتایا کہ حضرت مقداد بن عمر و کندی بَدْرًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے جو بنو زہرہ کے حلیف تھے انہیں بتایا اور أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ لَقِيتُ كَافِرًا حضرت مقداد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنگ فَاقْتَلْنَا فَضَرَبَ يَدِي بِالسَّيْفِ بدر میں شریک تھے۔ اُنہوں نے کہا: یا رسول الله ! اگر کسی کافر سے میری مڈ بھیڑ ہو اور ہم آپس میں فَقَطَعَهَا ثُمَّ لَاذَ بِشَجَرَةٍ وَقَالَ أَسْلَمْتُ لِلَّهِ، اقْتُلُهُ بَعْدَ أَنْ قَالَهَا؟ لڑیں اور وہ تلوار میرے ہاتھ پر مار کر اس کو کاٹ ڈالے اور پھر کسی درخت کی آڑ لے لے اور کہے قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں اللہ کے لئے مسلمان ہو گیا تو کیا میں اس کو یہ لَا تَقْتُلْهُ۔ قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ فَإِنَّهُ بات کہنے کے بعد مار ڈالوں؟ رسول اللہ صلی اللہ طَرَحَ إِحْدَى يَدَيَّ ثُمَّ قَالَ ذَلِكَ بَعْدَ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کو نہ مارو۔ انہوں نے مَا قَطَعَهَا اقْتُلُهُ؟ قَالَ لَا فَإِنْ قَتَلْتَهُ کہا: یا رسول اللہ ! اس نے تو میرا ایک ہاتھ گرا دیا فَإِنَّهُ بِمَنْزِلَتِكَ قَبْلَ أَنْ تَقْتُلَهُ وَأَنْتَ اور پھر ہاٹھ کو کاٹنے کے بعد یہ کہا، تو کیا میں اسے بِمَنْزِلَتِهِ قَبْلَ أَنْ يَقُولَ كَلِمَتَهُ الَّتِي قتل کر سکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا: اسے نہ قتل کرو قَالَ ۔ اگر تم نے اسے قتل کیا تو وہ تمہارے اس مقام پر ہو گا جس پر تم اس کو قتل کرنے سے پہلے تھے اور تم اس کے مقام پر ہو گے جس پر کہ وہ اس کلمہ کے کہنے سے پہلے تھا جو اس نے کہا۔ طرفه : ٤٠١٩ - ٦٨٦٦ : وَقَالَ حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ ٦۸٦٦: اور حبیب بن ابی عمرہ نے کہا سعید سے عَنْ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ مروی ہے۔ سعید نے حضرت ابن عباس سے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمِقْدَادِ روایت کی۔ اُنہوں نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم