صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 701
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۰۱ ۸۷ - كتاب الديات ٦٨٦٢ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ۶۸۶۲: علی (بن جعد ) نے ہم سے بیان کیا کہ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ اسحاق بن سعید بن عمرو بن سعید بن عاص نے عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے اپنے باپ سے، ان کے قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ لا لَنْ يَزَالَ باپ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت الْمُؤْمِنُ فِي فُسْحَةٍ مِنْ دِينِهِ مَا لَمْ کی۔ اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علیہ وسلم نے يُصِبْ دَمًا حَرَامًا۔ طرفه : ٦٨٦٣ - : فرمایا مومن اپنے دین کی رو سے ہمیشہ آزادی میں رہتا ہے جب تک کہ وہ ناحق خون نہ کرے۔ ٦٨٦٣ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ ۶۸۷۳ : احمد بن یعقوب نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ اسحاق بن سعید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ نے اپنے باپ سے سنا۔ وہ حضرت عبد عبد الله اللہ بن عمر قَالَ إِنَّ مِنْ وَّرْطَاتِ الْأُمُورِ الَّتِي لَا سے روایت کرتے تھے۔ اُنہوں نے کہا وہ پیچیدہ مَخْرَجَ لِمَنْ أَوْقَعَ نَفْسَهُ فِيهَا سَفْكَ اُمور جن میں ایک شخص اپنے آپ کو گرا لیتا ہے اور نکلنے کی کوئی راہ نہیں پاتا اُن میں ناجائز طور پر الدَّمِ الْحَرَامِ بِغَيْرِ حِلِهِ۔ طرفه: ٦٨٦٢ - ممنوع شدہ خون بہانا بھی ہے۔ ٦٨٦٤ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ۶۸۶۴ : عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ اُنہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابو وائل سے، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ابو وائل نے حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ مَا يُقْضَى کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بَيْنَ النَّاسِ فِي الدِّمَاءِ۔ لوگوں کے درمیان جن امور کا پہلے فیصلہ کیا جائے رم گا وہ خون ہے۔ طرفه: ٦٥٣٣ - ٦٨٦٥: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ ۶۸۶۵: عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ