صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 686 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 686

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۸۶ ۸۶ - كتاب الحدود رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللهِ بیان کیا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوِصَالِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لگا تار روزے رکھنے سے فَقَالَ لَهُ رِجَالٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَإِنَّكَ منع فرمایا تو مسلمانوں میں سے کئی آدمیوں نے يَا رَسُولَ اللَّهِ تُوَاصِلُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ آپؐ سے کہا: یا رسول اللہ ! آپ تو لگا تار روزے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّكُمْ مِثْلِي؟ رکھتے ہیں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِ، تم میں سے کون میری طرح ہے؟ میں تو رات فَلَمَّا أَبَوْا أَنْ يَنْتَهُوا عَنِ الْوِصَالِ ایسی حالت میں گزارتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا وَاصَلَ بِهِمْ، يَوْمًا ثُمَّ يَوْمًا ثُمَّ ہے اور مجھے پلاتا ہے۔ جب وہ رکھنے کی بات نہ مان کر روزے رکھنے سے نہ رکے رَأَوُا الْهِلَالَ فَقَالَ لَوْ تَأَخَّرَ لَزِدْتُكُمْ تو آپ بھی اُن کے ساتھ لگا تار روزے رکھنے لگاتار روزی كَالْمُنَكِّلِ بِهِمْ حِينَ أَبَوْا تَابَعَهُ لگے۔ ایک دن رکھا، پھر ایک دن اور رکھا۔ پھر شُعَيْبٌ وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَيُونُسُ عَنِ لوگوں نے ہلال دیکھا تو آپؐ نے فرمایا: اگر کچھ الزُّهْرِيِّ۔ وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ دنوں کے بعد نکلتا تو میں تمہارے ساتھ اور رکھتا خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ جیسے کہ آپ اُن کو نصیحت دینے لگے تھے کہ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جب اُنہوں نے نہ مانا۔ (عقیل کی طرح) شعیب وَسَلَّمَ۔ أطرافه: ١٩٦٥، ١٩٦٦، ٧٢٤٢، ٧٢٩٩۔ بن ابی حمزہ ) اور یحی بن سعید اور یونس نے بھی زہری سے یہی روایت کیا اور عبد الرحمن بن خالد نے بھی اس کو ابن شہاب سے نقل کیا۔ اُنہوں نے سعید سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ ٦٨٥٢ : حَدَّثَنِي عَيَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ۶۸۵۲: عياش بن ولید نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ عبد الاعلى (بن عبدالاعلیٰ) نے ہمیں بتایا۔ معمر الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ( بن راشد ) نے ہم سے بیان کیا۔ معمر نے زہری