صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 685 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 685

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۸۵ ٨٦ - كتاب الحدود فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ فضيل بن سلیمان نے ہمیں بتایا مسلم بن ابی مریم أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الرحمن بن جابر نے مجھے جَابِرٍ عَمَّنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ بتایا۔ عبد الرحمن نے اس شخص سے روایت کی کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ قَالَ لَا عُقُوبَةَ فَوْقَ عَشْرِ جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا۔ آپ نے ضَرَبَاتٍ إِلَّا فِي حَدٍ مِنْ حُدُودِ اللهِ۔ فرمایا: اللہ کی مقرر کردہ سزاؤں میں سے کسی سزا کے علاوہ دس کوڑوں سے زیادہ سزا نہ دی جائے۔ أطرافه: ٦٨٤٨ ، ٦٨٥٠- ٦٨٥٠ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۶۸۵۰: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو أَنَّ ابن وہب نے مجھے بتایا۔ عمرو بن حارث) نے بُكَيْرًا حَدَّثَهُ قَالَ بَيْنَمَا أَنَا جَالِسٌ عِنْدَ مجھے خبر دی کہ بکیر نے اُنہیں بتایا۔ اُنہوں نے کہا: سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ إِذْ جَاءَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ایک دفعہ جبکہ میں سلیمان بن یسار کے پاس بیٹھا بْنُ جَابِرٍ فَحَدَّثَ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ ہوا تھا اتنے میں عبدالرحمن بن جابر آئے اور ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ سلیمان بن یسار سے حدیث بیان کی۔ پھر سلیمان بن پیار ہماری طرف متوجہ ہوئے اور کہنے لگے : فَقَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بُرْدَةً عبد الرحمن بن جابر نے مجھ سے بیان کیا ہے کہ اُن الْأَنْصَارِيَّ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى کے باپ نے انہیں بتایا کہ انہوں نے حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَجْلِدُوا ابو بردہ انصاری سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: اللہ فَوْقَ عَشْرَةِ أَسْوَاطٍ إِلَّا فِي حَدٍ مِنْ کی مقرر کردہ سزاؤں میں سے کسی سزا کے سوادس حُدُودِ اللهِ۔ أطرافه: ٦٨٤٨، ٦٨٤٩- کوڑوں سے زیادہ کوڑے نہ لگاؤ۔ ٦٨٥١: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۶۸۵۱: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عقیل سے، عقیل نے حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ابن شہاب سے روایت کی کہ ابو سلمہ نے ہم سے