صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 679 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 679

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۷۹ ۸۶ - كتاب الحدود رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ ایک گھونسہ لگایا اور کہا: تم نے ایک بار کے لئے أَوْجَعَنِي۔۔ نَحْوَهُ لَكَزَ وَوَكَزَ وَاحِدٌ لوگوں کو روک دیا ؟ میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی کی وجہ سے ایسی بے حس و حرکت تھی گویا مجھ پر موت وارد تھی حالانکہ اس سے مجھے درد ہوئی۔ لگز اور وگر ایک ہی ہے۔ أطرافه: ٣٣٤، ٣٣٦ ، ۳٦٧٢ ، ۳۷۷۳ ، ٤٥۸۳ ، 4607، 4608، 5164، ٥٢٥٠، ٥٨٨٢، ٦٨٤٤۔ بَاب ٤٠ : مَنْ رَأَى مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا فَقَتَلَهُ جو اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو دیکھے اور وہ اس کو مار ڈالے ٦٨٤٦: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۶۸۴۶: موسیٰ ( بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ کہ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ عبد الملک ( بن عمیر ) وَرَّادٍ كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ عَنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ نے ہم سے بیان کیا۔ عبد الملک نے حضرت مغیرہ قَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ لَوْ رَأَيْتُ رَجُلًا کے منشی وزاد سے، وزاد نے حضرت مغیرہ سے مَعَ امْرَأَتِي لَضَرَبْتُهُ بِالسَّيْفِ غَيْرَ روایت کی۔ وہ کہتے تھے کہ حضرت سعد بن عبادہؓ مُصْفَحٍ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى الله نے کہا: اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَتَعْجَبُونَ مِنْ غَيْرَةِ دیکھوں تو میں تلوار کی دھار سے اس کا کام تمام کر دوں۔ تو ان کی یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی سَعْدٍ لَأَنَا أَغْيَرُ مِنْهُ وَاللَّهُ أَغْيَرُ مِنِّي۔ طرفه: ٧٤١٦- تو آپ نے فرمایا: کیا تم سعد کی غیرت سے تعجب کرتے ہو ؟ میں اُن سے زیادہ غیرت مند ہوں اور اللہ مجھ سے بھی بڑھ کر غیرت مند ہے۔ تشريح مَنْ رَأَى مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا فَقَتَلَهُ: جو اپنی بیوی کے ساتھ سی مرد کو دیکھے اور وہ اس کومار ڈالے۔ غیرت کے نام پر قتل معاشرے کا بہت پریشان کن اور سنگین مسئلہ ہے۔ غیرت کے جوش سے جذبات کا تلاطم بے حد اور بے انت ہوتا ہے جبکہ قانون کی بنیاد جذبات پر نہیں بلکہ حقائق پر ہوتی ہے۔ اسلام کا قانون جزا سزا اس قدر مضبوط کامل اور جامع ہے کہ جذبات کے بڑے سے بڑے طوفان کے آگے سد سکندری بن