صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 674 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 674

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۷۴ ۸۶ - کتاب الحدود سَأَلْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى عَنِ شیبانی نے ہم سے بیان کیا کہ میں نے حضرت الرَّجْمِ فَقَالَ رَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عبد الله بن ابی اوفی سے رجم کے متعلق پوچھا تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ أَقَبْلَ النُّورِ أَمْ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رجم کیا۔میں بَعْدَهُ؟ قَالَ لَا أَدْرِي تَابَعَهُ عَلِيُّ بْنُ نے پوچھا: سورۃ النور سے پہلے یا اس کے بعد؟ مُسْهِرٍ وَخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَالْمُحَارِبِيُّ اُنہوں نے کہا: میں نہیں جانتا۔(عبد الواحد کی وَعَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنِ الشَّيْبَانِي طرح) اس حدیث کو علی بن مسہر اور خالد بن وَقَالَ بَعْضُهُمُ الْمَائِدَةِ وَالْأَوَّلُ أَصَح عبد اللہ اور (عبد الرحمن) محاربی اور عبیدہ بن حمید نے بھی شیبانی سے روایت کیا اور بعض راویوں طرفه: ٦٨١٣۔نے (سورہ نور کی بجائے (سورہ مائدہ کہا اور پہلا قول زیادہ صحیح ہے۔٦٨٤١: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۶۸۳۱: اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ که مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت قَالَ إِنَّ الْيَهُودَ جَاءُوا إِلَى رَسُولِ اللهِ کی کہ اُنہوں نے کہا: یہودی رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرُوا لَهُ أَنَّ علیہ وسلم کے پاس آئے اور انہوں نے آپ سے بیان کیا کہ اُن میں سے ایک مرد اور عورت نے رَجُلًا مِنْهُمْ وَامْرَأَةٌ زَنَيَا، فَقَالَ لَهُمْ زنا کیا ہے۔تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا سے پوچھا: تم رجم کے متعلق تورات میں کیا حکم تَجِدُونَ فِي التَّوْرَاةِ فِي شَأْنِ الرَّحِمِ پاتے ہو؟ تو انہوں نے کہا: ہم منہ کالا کر کے فَقَالُوا نَفْضَحُهُمْ وَيُجْلَدُونَ۔قَالَ مدھے پر سوار کرتے ہیں۔پھر انہیں کوڑے عَبْدُ اللهِ بْنُ سَلَامٍ كَذَبْتُمْ إِنَّ فِيهَا لگاتے جاتے ہیں۔حضرت عبد اللہ بن سلام نے الرَّجْمَ۔فَأَتَوْا بِالتَّوْرَاةِ فَنَشَرُوهَا کہا: تم نے جھوٹ کہا ہے تورات میں تو رجم کا حکم فَوَضَعَ أَحَدُهُمْ يَدَهُ عَلَى آيَةِ الرَّجُمِ موجود ہے۔چنانچہ وہ تورات لائے اور اس کو کھولا