صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 673 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 673

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۷۳ ٨٦ - كتاب الحدود بَاب ٣٦ : لَا يُقَرَّبُ عَلَى الْأَمَةِ إِذَا زَنَتْ وَلَا تُنْفَى لونڈی کو اگر وہ زنا کرے (سزادینے کے بعد ) ملامت نہ کی جائے اور نہ ہی اس کو (شہر سے) نکالا جائے ٦٨٣٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۶۸۳۹ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ لیث نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سعید مقبری سے، عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَهُ سعید نے اپنے باپ (کیسان) سے، اُن کے باپ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ اُنہوں إِذَا زَنَتِ الْأَمَةُ فَتَبَيَّنَ زِنَاهَا فَلْيَجْلِدْهَا نے حضرت ابوہریرہ کو کہتے سنا کہ نبی صلی اللہ وَلَا يُقَرِّبُ ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَلْيَجْلِدْهَا علیہ وسلم نے فرمایا: اگر لونڈی زنا کرے اور اس کا زنا ثابت ہو جائے تو چاہیے کہ وہ اس کو کوڑے وَلَا يُقَرِّبْ ثُمَّ إِنْ زَنَتِ الثَّالِثَةَ فَلْيَبِعْهَا لگائے اور ملامت نہ کرے۔ پھر اگر وہ زنا کرے وَلَوْ بِحَبْلٍ مِنْ شَعَرٍ۔ تَابَعَهُ إِسْمَاعِيلُ پھر اس کو کوڑے لگائے اور ملامت نہ کرے۔ پھر بْنُ أُمَيَّةَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ اگر وہ تیسری بار زنا کرے تو پھر اس کو بیچ ڈالے گو عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ بالوں کی ایک رسی کے بدلے۔ (لیٹ کی طرح) اسماعیل بن امیہ نے بھی اس حدیث کو سعید سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ سے ، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ أطرافه: ۲۱٥٢، ۲۱۵۳، ۲۲۳۳، ۲۲۳۴، ٢٥٥٥، ٦٨٣٧۔ باب ۳۷ : أَحْكَامُ أَهْلِ الذِّمَّةِ وَإِحْصَانُهُمْ إِذَا زَنَوْا وَرُفِعُوا إِلَى الْإِمَامِ ذمیوں کے متعلق احکام اگر وہ زنا کریں اور امام کے سامنے پیش کئے جائیں اور ان کو بدکاری سے بچانا ٦٨٤٠ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۸۴۰ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ عبد الواحد بن زیاد) نے ہمیں بتایا۔ (سلیمان)