صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 672
صحیح البخاری جلد ۱۵ -۸۶ کتاب الحدود الْعَنَتَ مِنْكُمْ وَ أَنْ تَصْبِرُوا خَيْرٌ لَكُم وَ بنانے والیاں ہوں اور جب اُن سے نکاح کر لیا الله غفور رحيم (النساء: ٢٦) جائے تو پھر اگر وہ بدکاری کریں تو انہیں اس سزا سے آدھی دی جائے جو آزاد عورتوں کو دی جاتی ہے یہ حکم تم میں سے اُن لوگوں کے لئے ہے جو بدکاری سے ڈرتے ہوں اور اگر تم صبر کرو تو یہ تمہارے لئے بہتر ہے اور اللہ غفور رحیم ہے۔بَاب إِذَا زَنَتِ الْأَمَةُ اگر لونڈی زنا کرے ٦٨٣٧، ٦٨٣٨: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ :۶۸۳۸،۶۸۳۷: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عبید اللہ بن عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ رَضِيَ عبد الله بن عقبہ سے، عبید اللہ نے حضرت ابوہریرہ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله اور حضرت زید بن خالد رضی اللہ عنہما سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْأَمَةِ إِذَا زَنَتْ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لونڈی کے وَلَمْ تُحْصَنْ، قَالَ إِذَا زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا متعلق پوچھا گیا کہ اگر وہ زنا کرے اور شادی شدہ نہ ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا ثُمَّ إِنْ زَنَتْ ہو تو؟ آپ نے فرمایا: اگر زنا کرے تو اس کو کوڑے لگواؤ۔پھر اگر زنا کرے تو پھر اس کو کوڑے لگاؤ۔فَاجْلِدُوهَا ثُمَّ بِيعُوهَا وَلَوْ بِضَفِيرٍ قَالَ پھر اگر زنا کرے تو پھر اس کو کوڑے لگواؤ۔پھر ابْنُ شِهَابٍ لَا أَدْرِي بَعْدَ الثَّالِثَةِ أَوْ اس کے بعد اس کو بیچ ڈالو ، گو ایک رسی کے بدلے۔ابن شہاب نے کہا: میں نہیں جانتا کہ یہ آپ نے تیسری یا چوتھی بار کے بعد فرمایا۔الرابعة۔أطراف الحديث ٦٨٣٧: ٢١٥٢٣، ۲۱۰۳، ۲۲۳۳، ٢٢٣٤، ٢٥٥٥، ٦٨٣٩۔أطراف الحديث :٦٨٣٨ ٢١٥٤، ٢٢٣٢، ٢٥٥٦-