صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 671
صحیح البخاری جلد ۱۵ ٦٧١ ٨٦ - كتاب الحدود أَنْتَ يَا أُنَيْسُ فَاغْدُ عَلَى امْرَأَةِ هَذَا ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں فَارْجُمْهَا فَغَدَا أُنَيْسٌ فَرَجَمَهَا۔ کتاب اللہ کے مطابق تمہارے درمیان فیصلہ کروں گا۔ بکریاں اور لونڈی جو ہیں تو وہ تمہیں واپس ملیں گی اور تمہارے بیٹے کو ایک سو کوڑے لگوائے جائیں اور ایک سال کے لئے جلا وطن کر دیا جائے اور اے انہیں ! تم یوں کرو کہ اس شخص کی عورت کے پاس صبح جاؤ اور اس کو سنگسار کرو۔ چنانچہ حضرت انیں دوسرے دن صبح گئے اور اُنہوں نے اس R کو سنگسار کیا۔ اطراف الحديث ٦٨٣٥: ٢٣١٥، ٢٦٩٥، ٢٧٢٤، ٦٦٣٣، ٦٨٢٧، ٦٨٣٣، ٦٨٤٢، ٦٨٥٩، ۷۱۹۳، ۷۲۵۸، ٧٢۶۰، ٧٢٧٨۔ اطراف الحديث ٦٨٣٦: ٢٣١٤، ٢٦٤٩، ٢٦٩٦، ٢٧٢٥، ٦٦٣٤ ، ٦٨٢٨، ٦٨٣١، ۷۲۷۹ ،۷۲۵۹ ،۷۱۹٦٨٤٣ ، ٦٨٦٠، ٤ باب ٣٥ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَمَنْ لَّمْ يَسْتَطِعْ مِنْكُمْ طَوْلًا أَنْ يَنْكِحَ الْمُحْصَنَتِ الْمُؤْمِنَتِ (النساء : ٢٦) ↓ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا : اور جو تم میں سے آزاد مؤمن عورتوں سے نکاح کرنے کی طاقت نہ رکھے فَمِنْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ مِّنْ فَتَيْتِكُمُ تو پھر وہ اپنی مؤمن لونڈیوں میں سے اُن سے الْمُؤْمِنَتِ وَ اللهُ اَعْلَمُ بِإِيْمَانِكُمْ نکاح کرلے جن کے تم اپنے معاہدات کے ذریعہ بَعْضُكُمْ مِنْ بَعْضٍ فَانكِحُوهُنَّ سے جائز طور پر مالک ہو اور اللہ تمہارے معاہدات بِإِذْنِ أَهْلِهِنَّ وَآتُوهُنَّ اُجُورَهُنَّ کو خوب جانتا ہے۔ تم آپس میں ایک ہی ہو اس لئے بِالْمَعْرُوفِ مُحْصَنَتِ غَيْرَ مُسْفِحَتِ وَلَا تم ان کے مالکوں کی اجازت سے ان سے نکاح کرو مُتَّخِذَتِ أَخْدَانٍ ۚ فَإِذَا أَحْصِنَ فَإِنْ اور ان عورتوں کو دستور کے مطابق ان کے مہر دو آتَيْنَ بِفَاحِشَةٍ فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَی اور اپنے آپ کو بدیوں سے بچانے والیاں ہوں الْمُحْصَلْتِ مِنَ الْعَذَابِ ذَلِكَ لِمَنْ خَشِيَ بدکاری کرنے والیاں نہ ہوں اور نہ ہی مخفی دوست