صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 665
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۶۵ ۸۶ - كتاب الحدود يَحْضُنُونَا مِنَ الْأَمْرِ فَلَمَّا سَكَتَ کہا: یہ سعد بن عبادہ ہیں۔ میں نے پوچھا: ان کو کیا أَرَدْتُ أَنْ أَتَكَلَّمَ وَكُنْتُ قَدْ زَوَّرْتُ ہوا ہے ؟ لوگوں نے کہا۔ انہیں بخار ہو رہا ہے۔ مَقَالَةٌ أَعْجَبَتْنِي أُرِيدُ أَنْ أُقَدِّمَهَا جب ہم تھوڑی دیر بیٹھے تو ان کے خطیب نے کلمہ بَيْنَ يَدَيْ أَبِي بَكْرٍ وَكُنْتُ أُدَارِي شہادت پڑھا اور اللہ کی وہ تعریف کی جس کا وہ اہل مِنْهُ بَعْضَ الْحَدِّ فَلَمَّا أَرَدْتُ أَنْ ہے۔ پھر اُس نے کہا: أَتَكَلَّمَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى رِسْلِكَ، اما بعد ہم اللہ کے انصار ہیں اور اسلام کی فوج ہیں فَكَرِهْتُ أَنْ أُغْضِبَهُ فَتَكَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ اور تم اسے مہاجرین کی جماعت! تھوڑے سے فَكَانَ هُوَ أَحْلَمَ مِنِّي وَأَوْقَرَ ، وَاللَّهِ لوگ ہو اور ہو اور تمہاری قوم سے ایک قلیل سی جماعت نکل کر آئی تھی تو کیا ہے کہ وہ لوگ اب چاہتے مَا تَرَكَ مِنْ كَلِمَةٍ أَعْجَبَتْنِي فِي ہیں کہ وہ ہماری بیخ کنی کریں اور ہمیں تھپکی دے کر گیا تو میں نے چاہا کہ بات کروں اور میں نے بھی پہلے اس کو تَزْوِيرِي إِلَّا قَالَ فِي بَدِيهَتِهِ مِثْلَهَا اس خلافت سے الگ کریں۔ جب وہ خاموش ہو أَوْ أَفْضَلَ مِنْهَا حَتَّى سَكَتَ، فَقَالَ مَا ذَكَرْتُمْ فِيكُمْ مِنْ خَيْرٍ فَأَنْتُمْ لَهُ ایک تقریر تیار کر رکھی تھی جو مجھے عمدہ معلوم ہوتی أَهْلٌ وَلَنْ يُعْرَفَ هَذَا الْأَمْرُ إِلَّا لِهَذَا تھی۔ میں چاہتا چاہتا تھا کہ حضرت ابو بکر سے پہلے ا الْحَيِّ مِنْ قُرَيْشٍ هُمْ أَوْسَطُ الْعَرَبِ بیان کروں اور کسی حد تک حضرت ابو بکر کے رنج نَسَبًا وَّدَارًا وَقَدْ رَضِيتُ لَكُمْ أَحَدَ کو دور کروں۔ جب میں نے بولنا چاہا تو حضرت هَذَيْنِ الرَّجُلَيْنِ فَبَايِعُوا أَيَّهُمَا شِئْتُمْ ابوبکر نے کہا: ذرا ٹھہرو، اور میں نے نا پسند کیا کہ میں فَأَخَذَ بِيَدِي وَيَدِ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ انہیں ناراض کروں اور حضرت ابو بکر ابوبکر نے تقریر کی الْجَرَّاحِ وَهُوَ جَالِسٌ بَيْنَنَا فَلَمْ أَكْرَهُ اور وہ مجھ سے زیادہ زیرک اور باوقار تھے۔ اللہ کی مِمَّا قَالَ غَيْرَهَا، كَانَ وَاللهِ أَنْ قسم جو بات بھی مجھے اپنے خیال میں عمدہ معلوم أَقَدَّمَ فَتُضْرَبَ عُنُقِي لَا يُقَرِّبُنِي ہوئی تھی انہوں نے فی البدیہہ وہی کہی یا اس سے ذَلِكَ مِنْ إِثْمٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَتَأَمَّرَ بہتر کہی اور کہہ کر خاموش ہو گئے۔ انہوں نے یہ کہا