صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 664 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 664

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۶۴ ۸۶ - کتاب الحدود الْمُهَاجِرُونَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ فَقُلْتُ ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔اور (اصل میں) ہمارا واقعہ لِأَبِي بَكْرٍ يَا أَبَا بَكْرِ انْطَلِقْ بِنَا یوں ہوا تھا کہ جب اللہ نے نبی صلی الیکم کو وفات دی إِلَى إِخْوَانِنَا هَؤُلَاءِ مِنَ الْأَنْصَارِ تو انصار نے ہماری رائے سے اختلاف کیا اور وہ فَانْطَلَقْنَا نُرِيدُهُمْ فَلَمَّا دَنَوْنَا مِنْهُمْ سب سقیفہ بنی ساعدہ میں اکٹھے ہو گئے اور علی اور لَقِينَا مِنْهُمْ رَجُلَانِ صَالِحَانِ زبیر اور جو اُن دونوں کے ساتھ تھے اُنہوں نے فَذَكَرَا مَا تَمَالَةَ عَلَيْهِ الْقَوْمُ فَقَالَا بھی ہم سے اختلاف کیا۔اور مہاجرین اکٹھے ہو کر أَيْنَ تُرِيدُونَ يَا مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ؟ حضرت ابوبکر کے پاس آئے۔میں نے حضرت فَقُلْنَا نُرِيدُ إِخْوَانَنَا هَؤُلَاءِ مِنَ ابوبکر سے کہا: ابوبکر ! آئیں ہم اپنے ان انصار الْأَنْصَارِ فَقَالَا لَا عَلَيْكُمْ أَنْ لَا بھائیوں کے پاس چلیں۔ہم انہی کا قصد کرتے تَقْرَبُوهُمْ اقْضُوا أَمْرَكُمْ، فَقُلْتُ ہوئے چلے۔جب ہم ان کے قریب پہنچے تو ان میں وَاللَّهِ لَتَأْتِيَنَّهُمْ فَانْطَلَقْنَا حَتَّى أَتَيْنَاهُمْ سے دو نیک آدمی ہمیں ملے اور جس مشورے پر وہ فِي سَقِيفَةِ بَنِي سَاعِدَةَ فَإِذَا رَجُلٌ لوگ بالاتفاق آمادہ تھے ان دونوں نے اس کا ذکر مُزَمَّلٌ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ فَقُلْتُ مَنْ کیا اور اُنہوں نے کہا: اے مہاجرین کی جماعت ! هَذَا؟ فَقَالُوا هَذَا سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ آپ لوگ کہاں جانا چاہتے ہیں ؟ ہم نے کہا: ہم ان فَقُلْتُ مَا لَهُ؟ قَالُوا يُوعَكُ فَلَمَّا انصار بھائیوں کو ملنا چاہتے ہیں۔ان دونوں نے جَلَسْنَا قَلِيلًا تَشَهَّدَ خَطِيبُهُمْ فَأَثْنَى کہا: ہرگز نہیں۔آپ کے لیے یہی مناسب ہے کہ عَلَى اللهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ اُن کے پاس نہ جائیں۔جو آپ نے فیصلہ کرنا ہے وہ خود ہی کر لیں۔میں نے کہا: اللہ کی قسم ! ہم أَمَّا بَعْدُ: فَنَحْنُ أَنْصَارُ اللهِ وَكَتِيبَةُ الْإِسْلَامِ ضرور ان کے پاس جائیں گے اور ہم یہ کہہ کر چل وَأَنْتُمْ مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ رَهْطٌ وَقَدْ پڑے اور سقیفہ بنی ساعدہ میں اُن کے پاس پہنچے۔دَفَتْ دَافَةً مِنْ قَوْمِكُمْ فَإِذَا هُمْ تو کیا دیکھا کہ ایک شخص ان کے درمیان چادر اوڑھے يُرِيدُونَ أَنْ يَخْتَزِلُونَا مِنْ أَصْلِنَا وَأَنْ ہوئے ہے۔میں نے کہا: یہ کون ہے ؟ لوگوں نے