صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 660
صحیح البخاری جلد ۱۵ ٢٦٠ ۸۶ - کتاب الحدود عَنْ صَالِحٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بن کیسان) سے، صالح نے زہری سے، انہوں بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عقبہ بن مسعود سے، عبید اللہ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كُنْتُ أُقْرِئُ رِجَالًا مِنَ اُنہوں نے کہا: میں مہاجرین میں سے کئی افراد کو الْمُهَاجِرِينَ مِنْهُمْ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قرآن پڑھایا کرتا تھا۔ اُن میں سے حضرت عَوْفٍ فَبَيْنَمَا أَنَا فِي مَنْزِلِهِ بِمِنّى وَهُوَ عبد الرحمن بن عوف بھی تھے۔ ایک بار میں اُن عِنْدَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي آخِرِ حَجَّةٍ کے اس گھر میں تھا جو منی میں ہے اور وہ حضرت حَجَّهَا إِذْ رَجَعَ إِلَيَّ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَقَالَ عمر بن خطاب کے پاس گئے ہوئے تھے۔ یہ واقعہ لَوْ رَأَيْتَ رَجُلًا أَتَى أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ الْيَوْمَ اس آخری حج کا ہے جو حضرت عمرؓ نے کیا۔ حضرت فَقَالَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ هَلْ لَكَ فِي عبد الرحمن میرے پاس واپس آئے تو انہوں نے فُلَانٍ يَقُولُ لَوْ قَدْ مَاتَ عُمَرُ لَقَدْ کہا: کاش تم بھی اس شخص کو دیکھتے جو آج امیر المومنین کے پاس آیا اور کہنے لگا: امیر المؤمنین ! کیا آپ کو بَايَعْتُ فُلَانًا فَوَاللَّهِ مَا كَانَتْ بَيْعَةُ فلاں شخص کے متعلق علم ہوا جو کہتا ہے اگر حضرت أَبِي بَكْرٍ إِلَّا فَلْتَةً فَتَمَّتْ، فَغَضِبَ عمر فوت ہو گئے تو میں فلاں کی بیعت کروں گا۔ عُمَرُ ثُمَّ قَالَ إِنِّي إِنْ شَاءَ اللهُ اللہ کی قسم! حضرت ابو بکر کی بیعت تو یونہی افراتفری لَقَائِمُ الْعَشِيَّةَ فِي النَّاسِ فَمُحَذِّرُهُمْ میں غلطی سے ہو گئی تھی ! اور وہ سر انجام پاگئی۔ (یہ هَؤُلَاءِ الَّذِينَ يُرِيدُونَ أَنْ يَغْصِبُوهُمْ سن کر ) حضرت عمر رنجیدہ ہوئے۔ پھر اُنہوں نے أُمُورَهُمْ، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَقُلْتُ يَا کہا: اگر اللہ نے چاہا تو میں آج شام لوگوں میں کھڑا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ لَا تَفْعَلْ فَإِنَّ الْمَوْسِمَ ہوں گا اور انہیں ان لوگوں سے چوکس کروں گا جو يَجْمَعُ رَعَاعَ النَّاسِ وَغَوْغَاءَهُمْ فَإِنَّهُمْ ان کے معاملات کو زبردستی اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں۔ حضرت عبد الرحمن کہتے تھے۔ میں نے هُمُ الَّذِينَ يَغْلِبُونَ عَلَى قُرْبِكَ حِينَ کہا: امیر المومنین! ایسانہ کریں کیونکہ حج میں برے تَقُومُ فِي النَّاسِ وَأَنَا أَخْشَى أَنْ تَقُومَ بھلے ہر قسم کے عوام اکٹھے ہوتے ہیں تو جب آپ فَتَقُولَ مَقَالَةً يُطَيِّرُهَا عَنْكَ كُلُّ مُطَيِّرٍ لوگوں میں کھڑے ہوں گے تو یہی لوگ آپ کے