صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 41
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۱ ٨٠ - كتاب الدعوات خَلَفَهُ عَلَيْهِ ثُمَّ يَقُولُ بِاسْمِكَ رَبِّ وہ نہیں جانتا کہ اس کے پیچھے بچھونے پر کیا چیز وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِكَ أَرْفَعُهُ إِنْ آگئی۔ پھر یہ کہے: تیرے نام سے اے میرے أَمْسَكْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا وَإِنْ ربّ ۔ میں نے اپنا پہلو رکھا ہے اور تیرے ہی ذریعہ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ سے میں اس کو اٹھاؤں گا۔ اگر تو نے میری جان کو عِبَادَكَ الصَّالِحِينَ تَابَعَهُ أَبُو ضَمْرَةَ روک لیا تو اس پر رحم فرما اور اگر تو اس کو چھوڑ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ۔ دے تو پھر اس کو محفوظ رکھ اسی رحمت سے جس رحمت سے تو نیکوں کو محفوظ رکھتا ہے۔ (زہیر بن وَقَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَ بِشْرٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ معاویہ کی طرح) ابو ضمرہ اور اسماعیل بن ذکریا نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم بھی عبید اللہ سے ہی روایت کی۔ اور یحی بن سعید (قطان) اور بشر (بن مفضل) نے بھی اس حدیث وَرَوَاهُ مَالِكٌ وَابْنُ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ كو عبید اللہ سے، عبید اللہ نے سعید سے ، سعید نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ طرفه ۷۳۹۳ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ اور مالک اور ( محمد ) ابن عجلان نے بھی اسے سعید سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ بَاب ١٤ : الدُّعَاءُ نِصْفَ اللَّيْلِ آدھی رات کو دعا کرنا ٦٣٢١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۶۳۲۱ : عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ اللهِ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب شِهَابٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الْأَغَرِ وَأَبِي ہے ، ابن شہاب نے ابو عبد اللہ اغر اور ابو سلمہ بن سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي عبد الرحمن بن عوف) سے ، ان دونوں نے حضرت هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ