صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 607
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۰۷ ۸۶ - كتاب الحدود بَاب : الْحُدُودُ كَفَّارَةٌ سزائیں گناہ کا کفارہ ہوتی ہیں ٦٧٨٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۶۷۸۴ : محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے زہری سے، أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِي عَنْ عُبَادَةَ بْنِ زہری نے ابو اور لیس خولانی سے، اُنہوں نے الصَّامِتِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي کی۔ انہوں نے کہا: ہم ایک مجلس میں نبی صلی اللہ مَجْلِسٍ فَقَالَ بَايِعُونِي عَلَى أَنْ لَا علیہ وسلم کے پاس تھے۔ آپ نے فرمایا: تم مجھ سے بیعت کرو کہ تم اللہ کا کسی چیز کو بھی شریک نہیں تُشْرِكُوا بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا تَسْرِقُوا وَلَا تَزْنُوا وَقَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ كُلَّهَا فَمَنْ وَفَى ٹھہراؤ گے اور نہ تم چوری کرو گے اور نہ زنا کرو گے اور آپ نے یہ آیت ( يَأَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا مِنْكُمْ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ وَمَنْ أَصَابَ جَاءَكَ الْمُؤْمِنَتُ يُبَايِعْنَكَ ) ساری پڑھی۔ سو مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَعُوقِبَ بِهِ فَهُوَ جس نے تم میں سے اس عہد کو پورا کیا تو اس کا اجر كَفَّارَتُهُ وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا اللہ کے ذمہ ہو گا اور جس نے ان میں سے کوئی فَسَتَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ إِنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُ وَإِنْ گناہ کیا اور اس کی وجہ سے اس کو سزا دی گئی تو وہ شَاءَ عَذَّبَهُ۔ سزا اس کے گناہ کا کفارہ ہوگی اور جس نے ان میں سے کوئی گناہ کیا اور اللہ نے اس کی پردہ پوشی کی تو اگر وہ چاہے اس پر پردہ پوشی کرتے ہوئے اس سے درگزر کر دے اور اگر چاہے اس کو سزادے۔ أطرافه: ۱۸ ، ۳۸۹۲ ، ۳۸۹۳ ، ۳۹۹۹ ، ۱۸۹۴ ، ۱۸۰۱ ، ۱۸۷۳ ، ۷۰۰۰، ۷۱۹۹، ٧٢١٣، ٧٤٦٨۔ بَاب ۹ : ظَهْرُ الْمُؤْمِنِ حِمَّى إِلَّا فِي حَدٍ أَوْ حَقٍ مسلمان کی پیٹھ محفوظ ہے مگر سزا یا حق میں نہیں ٦٧٨٥: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۷۸۵ : محمد بن عبد اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہ