صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 608 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 608

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۰۸ ۸۶ - کتاب الحدود حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيّ حَدَّثَنَا عاصم بن علی نے ہمیں بتایا۔عاصم بن محمد نے ہم عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ وَاقِدِ بن سے بیان کیا۔عاصم نے واقد بن محمد سے روایت مُحَمَّدٍ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ عَبْدُ اللهِ کی۔انہوں نے کہا: ) میں نے اپنے باپ ( محمد بن قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زید بن عبد اللہ بن عمر) سے سنا کہ حضرت عبد اللہ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ أَلَا أَيُّ شَهْرٍ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع تَعْلَمُونَهُ أَعْظَمُ حُرْمَةً؟ قَالُوا أَلَا میں فرمایا: سنو ! کون سا مہینہ ہے جسے تم عزت میں شَهْرُنَا هَذَا؟ قَالَ أَلَا أَيُّ بَلَدٍ تَعْلَمُونَهُ سب سے بڑا جانتے ہو ؟ لوگوں نے کہا: کیا یہی ہمارا أَعْظَمُ حُرْمَةً؟ قَالُوا أَلَا بَلَدُنَا هَذَا؟ مہینہ نہیں ؟ آپ نے فرمایا: بتلاؤ، کون سا شہر ہے جسے تم عزت میں سب سے بڑا جانتے ہو ؟ لوگوں قَالَ أَلَا أَيُّ يَوْمٍ تَعْلَمُونَهُ أَعْظَمُ حُرْمَةً؟ نے کہا: کیا ہمارا یہی شہر نہیں ؟ آپ نے فرمایا: بتلاؤ قَالُوا أَلَا يَوْمُنَا هَذَا؟ قَالَ فَإِنَّ اللَّهَ کون سا دن ہے جسے تم عزت میں سب سے بڑا تَبَارَكَ وَتَعَالَى قَدْ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ جانتے ہو ؟ لوگوں نے کہا: کیا ہمارا یہی دن نہیں؟ دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ وَأَعْرَاضَكُمْ إِلَّا آپ نے فرمایا تو پھر دیکھو۔اللہ تبارک و تعالیٰ بِحَقِّهَا كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي نے تمہارے خونوں کو اور تمہارے مالوں کو اور بَلَدِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا أَلَا هَلْ تمہاری عزتوں کو تم پر اسی طرح معزز کر دیا ہے بَلَّغْتُ ثَلَاثًا؟ كُلُّ ذَلِكَ يُجِيبُونَهُ أَلَا جیسے تمہارا یہ دن تمہارے اس شہر میں تمہارے نَعَمْ قَالَ وَيْحَكُمْ أَوْ وَيْلَكُمْ لَا اس مہینہ میں معزز ہیں، سوائے اس کے کہ جائز تَرْجِعُنَّ بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ طور پر سنو! کیا میں نے پہنچا دیا؟ تین بار آپ نے یہی فرمایا اور ہر بار لوگ آپ کو یہی جواب دیتے تھے۔کیوں نہیں ہاں ، (آپ نے پہنچا دیا۔) آپ نے فرمایا: تم پر افسوس یا فرمایا: تم پر وائے، کہیں میرے بعد پھر کا فرنہ ہو جانا کہ تم ایک دوسرے کی گردن اڑاتے پھرو۔رِقَابَ بَعْضٍ۔أطرافه ،١٧٤٢ ٤٤٠٣ ، ٦٠٤٣، ٦١٦٦، ٦٨٦٨، ٧٠٧٧۔