صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 597
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۹۷ ۸۶ - کتاب الحدود النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَ۔قتادہ نے حضرت انس سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ وَ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا علیہ وسلم نے۔قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ نیز آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔قتادہ نے ہم سے بیان کیا۔ضَرَبَ فِي الْخَمْرِ بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ قتادہ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب پینے وَجَلَدَ أَبُو بَكْرٍ أَرْبَعِينَ۔طرفه: ٦٧٧٦- کی وجہ سے چھڑی اور جوتوں سے مروایا اور حضرت ابو بکڑ نے چالیس کوڑے لگوائے۔بَاب : مَنْ أَمَرَ بِضَرْبِ الْحَدِ فِي الْبَيْتِ جس نے گھر میں سزا دینے کا حکم دیا ٦٧٧٤: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا :۶۷۷۴: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَن کہ عبد الوہاب (ثقفی) نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْن ایوب سے، ایوب نے ابن ابی ملیکہ سے، ابن ابی الْحَارِثِ قَالَ جِيءَ بِالنُّعَيْمَانِ أَو ملیکہ نے حضرت عقبہ بن حارث سے روایت کی۔بِابْنِ النُّعَيْمَانِ شَارِبًا فَأَمَرَ النَّبِيُّ اُنہوں نے کہا: نعیمان یا نعیمان کے بیٹے کو شراب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ کی حالت میں لایا گیا تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کو جو گھر میں تھے حکم دیا کہ اس کو ماریں۔بِالْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ قَالَ فَضَرَبُوهُ حضرت عقبہ کہتے تھے : اُنہوں نے اس کو مارا اور فَكُنْتُ أَنَا فِيمَنْ ضَرَبَهُ بِالنِّعَالِ۔میں بھی ان لوگوں میں سے تھا جنہوں نے اس کو أطرافه: ٢٣١٦، ٦٧٧٥- جوتوں سے مارا۔باب ٤ : الضَّرْبُ بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ چھڑی اور جوتوں سے سزا دینا ٦٧٧٥: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۶۷۷۵ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ