صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 598 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 598

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۹۸ ۸۶ - كتاب الحدود حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ أَيُّوبَ وہیب بن خالد نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ایوب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عُقْبَةَ سے، ایوب نے عبد اللہ بن ابی ملیکہ سے، عبد اللہ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت عقبہ بن حارث سے روایت کی کہ نبی وَسَلَّمَ أُتِيَ بِنُعَيْمَانَ أَوْ بِابْنِ نُعَيْمَانَ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس نعیمان کو یا نعیمان کے وَهُوَ سَكْرَانُ فَشَقَّ عَلَيْهِ وَأَمَرَ مَنْ بیٹے کو لایا گیا اور وہ نشہ میں تھا۔ آپ کو یہ سخت فِي الْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ فَضَرَبُوهُ ناگوار گزرا اور آپ نے ان لوگوں کو جو گھر میں بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ وَكُنْتُ فِيمَنْ ضَرَبَهُ تھے حکم دیا کہ اس کو ماریں اور انہوں نے اس کو چھڑیوں اور جوتوں سے مارا اور میں بھی اُن لوگوں أطرافه: ٢٣١٦، ٦٧٧٤- میں تھا جنہوں نے اس کو مارا۔ ٦٧٧٦ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ ۶۷۷۲: مسلم بن ابراہیم) نے ہم سے بیان کیا رم حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ جَلَدَ النَّبِيُّ که هشام (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔ قتادہ نے ہم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْخَمْرِ سے بیان کیا۔ قتادہ نے حضرت انس سے روایت سے بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ وَجَلَدَ أَبُو بَكْرٍ کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کی وجہ سے چھڑی اور جوتوں سے پٹوایا اور حضرت أَرْبَعِينَ۔ أطرافه: ٦٧٧٣- ابو بکر نے چالیس کوڑے لگوائے۔ ٦٧٧٧: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۶۷۷۷: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو ضَمْرَةَ أَنَسٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ ابو ضمرہ انس (بن عیاض) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ نے یزید بن ہاد سے، یزید نے محمد بن ابراہیم عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سے ، اُنہوں نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے بِرَجُلٍ قَدْ شَرِبَ قَالَ اضْرِبُوهُ قَالَ کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص لایا گیا أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَمِنَّا جس نے شراب پی تھی۔ آپؐ نے فرمایا: اس کو مارو۔