صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 32 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 32

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۸۰ - كتاب الدعوات فِيهِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ الْحَقُّ وَوَعْدُكَ ہیں سب کا قائم رکھنے والا ہے۔اور تیری سب حمد حَقٌّ وَقَوْلُكَ حَقٌّ وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ وَالْجَنَّةُ ہے۔تو یقینا حق ہے اور تیر اوعدہ بھی اٹل ہے اور حَقٌّ وَالنَّارُ حَقٌّ وَالسَّاعَةُ حَقٌّ وَالنَّبِيُّونَ تیرا کلام بھی حق ہے اور تجھ سے ملاقات بھی حَقٌّ وَمُحَمَّدٌ حَقٌّ اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ یقینی ہے اور جنت بھی یقینی ہے اور آگ بھی یقینی وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَإِلَيْكَ ہے اور گھڑی بھی یقینی ہے اور انبیاء بھی سچے ہیں أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ وَإِلَيْكَ حَكَمْتُ اور محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) بھی سچے ہیں۔اے فَاغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا اللہ ! میں نے تیرے سامنے اپنی گردن ڈال دی أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ أَنْتَ الْمُقَدِّمُ اور تجھ ہی پر بھروسہ کر لیا اور تجھ پر ایمان لے آیا اور تیرے حضور جھک گیا۔اور تیری مدد سے میں نے دشمن سے مقابلہ کیا۔اور تیرے حضور میں اپنا قضیہ فیصلے کے لئے پیش کرتا ہوں۔جو بعد کے کرنے کے کام میں پہلے کر چکا ہوں اور جن میں تاخیر کی ہے ان میں مجھ پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے مجھ سے در گزر فرما۔نیز وہ جو میں نے پوشیدہ رکھا ہے اور جس کا میں نے اظہار کیا ہے ، وہ بھی مجھے معاف فرما۔تو ہی آگے کرنے والا ہے اور تو وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ - أَوْ - لَا إِلَهَ غَيْرُكَ۔أطرافه: -٧٤٤، ٧٤٩٩۲۸ ،۷۳۸۰ ،۱۱۲۰ ریح: ہی پیچھے کرنے والا ہے۔کوئی معبود نہیں مگر تو ہی یا ( فرمایا: ) کوئی معبود نہیں تیرے سوا۔الدُّعَاءُ إِذَا انْتَبَةَ مِنَ اللَّيْلِ : رات کو جب جاگ پڑے تو دعا کرنا۔زیر باب روایت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شب بیداری کی دعا میں نور کی طلب ایک عارفانہ اور عاشقانہ رنگ میں کی گئی ہے کیونکہ اس حقیقت کو آپ سے بڑھ کر کوئی نہیں جانتا تھا۔علامہ قرطبی لکھتے ہیں : سماعت کا نور وہ ہے جو مسموعات کو ظاہر کرنے والا ہو اور بصر کا نور وہ ہے جو مبصرات کو کھولنے والا ہو۔قلب کا نور وہ ہے جو معلومات سے پردہ اُٹھانے والا ہو اور اعضاء کے نور سے مراد اطاعت کا ظہور ہے۔علامہ طیبی نے کہا: ان اعضاء کے لئے نور طلب کرنے سے مراد ہے اللہ تعالیٰ ان اعضاء کو معرفت کے انوار سے آراستہ کرے اور اطاعت کے انوار سے مزین