صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 31 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 31

صحیح البخاری جلد ۱۵ Σ ۳۱ ۸۰ - كتاب الدعوات وَفَوْقِي نُورًا وَتَحْتِي نُورًا وَأَمَامِي نُورًا اے اللہ ! میرے دل میں نور ڈال دے اور میری وَخَلْفِي نُورًا وَّاجْعَلْ لِي نُورًا قَالَ آنکھوں میں نور ڈال دے اور میرے کانوں میں كُرَيْبٌ وَسَبْعٌ فِي التَّابُوتِ فَلَقِيتُ نور ڈال دے اور میرے دائیں نور کر دے اور رَجُلًا مِنْ وَلَدِ الْعَبَّاسِ فَحَدَّثَنِي بِهِنَّ میرے بائیں نور کر دے اور میرے اوپر نور کر دے اور میرے نیچے نور کر دے اور میرے آگے فَذَكَرَ عَصَبِي وَلَحْمِي وَدَمِي وَشَعَرِي نور کر دے اور میرے پیچھے نور کر دے اور میرے وَبَشَرِي وَذَكَرَ خَصْلَتَيْنِ۔لئے نور بنا دے۔گریب نے کہا: اور جسم میں سات چیزیں ہیں (جن کو منور کرنے کی آپ نے دعا کی۔(یہ سن کر) میں حضرت عباس کی اولاد میں سے ایک شخص کو ملا تو اس نے مجھے وہ سات چیزیں بتائیں اور اس نے یہ ذکر کیا: میرے اعصاب میں اور میرے گوشت میں اور میرے خون میں اور میرے بالوں میں اور میرے بدن میں۔اور انہوں نے دو اور چیزوں کا (بھی) ذکر کیا۔أطرافه: ۱۱۷، ۱۳۸ ، ۱۸۳ ، ۶۹۷، ۶۹۸، ۶۹۹ ،۷۲۶، ۷۲۸، ۸۵۹، ۱۱۹۸، ٤٥٦٩، -٦٢ ٧٤٥٢۱۰ ،۰۹۱۹ ،۱۷۲ ۱۷۱ ،٤٥٧٠ ٦٣١٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۶۳۱۷: عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: بْنَ أَبِي مُسْلِمٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ میں نے سلیمان بن ابی مسلم سے سنا۔سلیمان نے عَبَّاسٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طاؤس سے، طاؤس نے حضرت ابن عباس سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو جب إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَتَهَجَّدُ قَالَ اللَّهُمَّ تہجد پڑھنے کے لئے اُٹھتے تو آپ یہ دعا کرتے: لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ اے اللہ ! تیرے لئے سب حمد ہے۔تو آسمانوں وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ اور زمین اور جو اُن میں ہیں، کانور ہے۔اور تیری أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ سب حمد ہے۔تو آسمانوں اور زمین کا اور جو اُن میں