صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 30
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۰ باب ۱۰: الدُّعَاءُ إِذَا انْتَبَهَ مِنَ اللَّيْلِ رات کو جب جاگ پڑے تو دعا کرنا ۸۰ - كتاب الدعوات ٦٣١٦ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۶۳۱۶: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِي عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عبد الرحمن) ابن مہدی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سفیان ثوری) سے، سفیان نے سلمہ (بن رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ بِثْ عِنْدَ سَلَمَةَ عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ کہیں) سے، سلمہ نے گریب سے، گریب نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔مَيْمُونَةَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہوں نے کہا: میں حضرت میمونہ کے پاس رات وَسَلَّمَ فَأَتَى حَاجَتَهُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ رہا تونبی صلی اللہ علیہ وسلم اُٹھے اور حاجت کو گئے۔وَيَدَيْهِ ثُمَّ نَامَ ثُمَّ قَامَ فَأَتَى الْقِرْبَةَ آپ نے اپنے منہ کو اور اپنے ہاتھوں کو دھویا۔پھر فَأَطْلَقَ شِنَاقَهَا ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءًا بَيْنَ آپ سو گئے۔پھر (اس کے بعد) اُٹھے اور مشک وُضُوعَيْنِ لَمْ يُكْثِرْ وَقَدْ أَبْلَغَ فَصَلَّی کے پاس آئے اور اس کا بندھن کھولا۔پھر آپ فَقُمْتُ فَتَمَطَّيْتُ كَرَاهِيَةً أَنْ يُرَى نے در میانہ وضو کیا۔پانی بہت استعمال نہیں کیا اور وضو بھی پورا کیا۔آپ نماز پڑھنے لگے اور میں أَنِّي كُنْتُ أَتَّقِيهِ فَتَوَضَّأْتُ فَقَامَ بھی اُٹھا۔میں نے انگڑائی لی اس لئے کہ میں برا يُصَلِّي فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ فَأَخَذَ سمجھتا تھا کہ آپ یہ خیال کریں کہ میں آپ کو نظر بِأُذُنِي فَأَدَارَنِي عَنْ يَمِينِهِ فَتَتَامَّتْ بچا کر دیکھ رہا تھا۔پھر میں نے وضو کیا اور کھڑا ہو کر صَلَاتُهُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً ثُمَّ نماز پڑھنے لگا اور میں آپ کے بائیں طرف کھڑا تھا۔اضْطَجَعَ فَنَامَ حَتَّى نَفَخَ - وَكَانَ آپ نے میرا کان پکڑا اور مجھے گھما کر اپنی دائیں إِذَا نَامَ نَفَخَ - فَآذَنَهُ بِلَالٌ بِالصَّلَاةِ طرف لے آئے۔آپ کی نماز تیرہ رکعتوں میں مکمل ہوئی۔پھر آپ لیٹ گئے اور سو گئے اور آپ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأُ وَكَانَ يَقُولُ فِي خراٹے لینے لگے۔اور آپ کی عادت تھی کہ جب دُعَائِهِ اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا آپ سو جاتے تو خراٹے لیتے۔پھر بلال نے آپ وَفِي بَصَرِي نُورًا وَفِي سَمْعِي نُورًا کو نماز کی اطلاع کی اور آپ نے نماز پڑھائی اور وَعَنْ يَمِينِي نُورًا وَّعَنْ يَسَارِي نُورًا (دوباره) وضو نہیں کیا۔اور آپ اپنی دعا یوں کرتے: