صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 527 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 527

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۲۷ ۸۴ كتاب كفارات الأيمان حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث نے ہمیں حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ زَهْدَمٍ بتاید ایوب نے ہم سے بیان کیا۔ایوب نے قاسم سے، قاسم نے زہدم سے روایت کرتے ہوئے یہی بِهَذَا۔حدیث بیان کی۔أطرافه: ۳۱۳۳، ٤۳۸۵، ٤٤١٥ 5517، 5518، ٦٦٢٣، ٦٦٤٩، ٦٦٧٨، ۶۷۱۸، ۹۷۱۹، ٧٥٥٥۔،٦٦٨٠ ٦٧٢٢ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۶۷۲۲: محمد بن عبد اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ فَارِسٍ عثمان بن عمر بن فارس نے ہمیں بتایا۔ابن عون نے أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ ہمیں خبر دی۔ابن عون نے حسن (بصری) سے، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ حسن نے حضرت عبد الرحمن بن سمرہ سے روایت رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم حکومت نہ مانگنا کیونکہ اگر تم بغیر مانگنے تَسْأَلِ الْإِمَارَةَ فَإِنَّكَ إِنْ أُعْطِيتَهَا مِنْ کے دیئے گئے تو اس کے انتظام کرنے میں تمہاری غَيْرِ مَسْأَلَةٍ أُعِنْتَ عَلَيْهَا وَإِنْ أُعْطِيتَهَا مدد کی جائے گی اور اگر مانگنے پر تمہیں دی گئی تو عَنْ مَّسْأَلَةٍ وَكِلْتَ إِلَيْهَا وَإِذَا حَلَفْتَ تجھے اس کا ذمہ دار ٹھہر آیا جائے گا اور اگر تم کوئی عَلَى يَمِينٍ فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا الی قسم کھا بیٹھو کہ پھر اس کے سوا کسی اور بات فَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفِّرْ عَنْ کو بہتر سمجھو تو اسی کو کر وجو بہتر ہو اور اپنی قسم کا يمِينِكَ۔کفارہ دے دو۔تَابَعَهُ أَشْهَلُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ۔(عثمان بن عمر کی طرح) اشہل (بن حاتم) نے بھی ابن عون سے روایت کرتے ہوئے یہ حدیث بیان کی۔وَتَابَعَهُ يُونُسُ وَسِمَاكُ بْنُ عَطِيَّةَ اور ان کی طرح یونس اور سماک بن عطیہ اور سماک وَسِمَاكُ بْنُ حَرْبِ وَحُمَيْدٌ وَقَتَادَةُ بن حرب اور حمید اور قتادہ اور منصور اور ہشام اور وَمَنْصُورٌ وَهِشَامٌ وَالرَّبِيعُ۔أطرافه: ٦٦٢٢، ٧١٤٦، ٧١٤٧۔ربیع نے بھی اسے روایت کیا۔