صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 526
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۲۶ ۸۴- كتاب كفارات الأيمان وَسَلَّمَ فَلْنُذَكِّرْهُ يَمِينَهُ فَرَجَعْنَا فَقُلْنَا آپ نے ہمیں بلا بھیجا اور سواریاں دیں۔ رسول اللہ يَا رَسُولَ اللهِ أَتَيْنَاكَ نَسْتَحْمِلُكَ عَلَى ام اپنی قسم بھول گئے۔ اللہ کی قسم اگر ہم نے فَحَلَفْتَ أَنْ لَّا تَحْمِلَنَا ثُمَّ حَمَلْتَنَا رسول الله صلی علیم کو آپ کی قسم کے متعلق غفلت فَظَنَنَّا أَوْ فَعَرَفْنَا أَنَّكَ نَسِيتَ يَمِينَكَ میں ہی رہنے دیا تو ہم کبھی بھی با مراد نہیں ہوں گے۔ قَالَ انْطَلِقُوا فَإِنَّمَا حَمَلَكُمُ اللهُ إِنِّي چلو ہم رسول اللہ صلی علیم کے پاس واپس جائیں اور وَاللَّهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَا أَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ آپ کو آپ کی قسم یاد دلائیں۔ چنانچہ ہم لوٹے اور فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِّنْهَا إِلَّا أَتَيْتُ ہم نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم آپ کے پاس آپؐ سے سواری مانگنے کے لئے آئے تھے، آپ نے قسم کھائی الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَتَحَلَّلْتُهَا ۔ الله تھی کہ آپ ہمیں سواری نہیں دیں گے پھر آپ نے ہمیں یہ سواریاں دے دی ہیں۔ ہم نے خیال کیا یا ہم سمجھے کہ آپ اپنی قسم بھول گئے ہیں۔ آپ نے فرمایا: تم روانہ ہو جاؤ کیونکہ اللہ ہی نے تمہیں سواریاں دی ہیں۔ اللہ کی قسم میں جو بھی ایسی قسم کھا بیٹھوں کہ پھر میں اس کے سواکسی اور بات کو بہتر سمجھوں تو انشاء اللہ ضرور ہی وہ کروں جو بہتر ہو اور کفارہ دے کر اس قسم سے آزاد ہو جاؤں۔ تَابَعَهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ (اسماعیل کی طرح) اس حدیث کو حماد بن زید نے عَنْ أَبِي قِلَابَةَ وَالْقَاسِمِ بْنِ عَاصِمِ بھی ایوب سے روایت کیا۔ ایوب نے ابو قلابہ اور قاسم بن عاصم کلیبی سے روایت کی۔ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوہاب نے ہمیں عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ وَالْقَاسِمِ بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے ابو قلابہ اور التَّمِيمِيِّ عَنْ زَهْدَمٍ بِهَذَا۔ قاسم تیمی سے ، ان دونوں نے زہرم سے یہی حدیث روایت کی۔