صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 525 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 525

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۲۵ ۸۴- كتاب كفارات الأيمان لَهُ أَبُو مُوسَى ادْنُ فَإِنِّي قَدْ رَأَيْتُ جیسے کہ وہ کوئی غلام ہے۔ کہا: وہ کھانے کے قریب رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہ آیا۔ حضرت ابو موسیٰ نے اس سے کہا: آگے آؤ يَأْكُلُ مِنْهُ قَالَ إِنِّي رَأَيْتُهُ يَأْكُلُ شَيْئًا کیونکہ میں نے رسول اللہ علی ایم کو دیکھا کہ آپ بھی الله قَذِرْتُهُ فَحَلَفْتُ أَنْ لَّا أَطْعَمَهُ أَبَدًا اس کا گوشت کھایا کرتے تھے۔ وہ بولا : میں نے اس کو کچھ کھاتے دیکھا، مجھے اس سے کراہت ہوئی اور فَقَالَ ادْنُ أُخْبِرْكَ عَنْ ذَلِكَ۔ أَتَيْنَا میں نے قسم کھائی کہ میں اس کو کبھی نہیں کھاؤں گا۔ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي (حضرت ابوموسی نے) کہا: آگے آؤ میں تمہیں اس رَهْطٍ مِّنَ الْأَشْعَرِيِّينَ أَسْتَحْمِلُهُ وَهُوَ (قم) کے متعلق بتاتا ہوں۔ ہم اشعریوں کی ایک يَقْسِمُ نَعَمًا مِّنْ نَعَمِ الصَّدَقَةِ قَالَ جماعت کے ساتھ رسول اللہ صلی علیم کے پاس آئے کہ أَيُّوبُ أَحْسِبُهُ قَالَ وَهُوَ غَضْبَانُ قَالَ آپؐ سے سواری مانگیں اور اس وقت آپ صدقہ وَاللَّهِ لَا أَحْمِلُكُمْ وَمَا عِنْدِي مَا کے اونٹوں میں سے کچھ اونٹ تقسیم کر رہے تھے۔ أَحْمِلُكُمْ قَالَ فَانْطَلَقْنَا فَأُتِيَ رَسُولُ اللهِ ایوب نے کہا: میں سمجھتا ہوں کہ (حضرت ابو موسیٰ نے) یہ بھی کہا: اور آپ اس وقت ناراض تھے ، آپ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَهْبِ إِبِلٍ فَقِيلَ نے فرمایا اللہ کی قسم میں تم کو سواری نہیں دوں گا أَيْنَ هَؤُلَاءِ الْأَشْعَرِيُّونَ أَيْنَ هَؤُلَاءِ اور میرے پاس سواری ہے بھی نہیں کہ جس پر میں الْأَشْعَرِيُّونَ؟ فَأَتَيْنَا فَأَمَرَ لَنَا بِخَمْسٍ تمہیں سوار کروں۔ (حضرت ابو موسی ) کہتے تھے: الله ذَوْدٍ غُرِ الدُّرَى قَالَ فَانْدَفَعْنَا فَقُلْتُ ہم (یہ سن کر) چلے گئے۔ پھر رسول اللہ صلی علیم کے لِأَصْحَابِي أَتَيْنَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ پاس قیمت کے کچھ اونٹ آئے۔ کہا گیا: یہ اشعری عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَسْتَحْمِلُهُ فَحَلَفَ أَنْ لَّا لوگ کہاں ہیں؟ یہ اشعری لوگ کہاں ہیں ؟ ہم آئے يَحْمِلَنَا فَأَرْسَلَ إِلَيْنَا فَحَمَلَنَا نَسِيَ اور آپ نے ہمیں پانچ اونٹ جو سفید کہاں والے تھے دینے کا حکم دیا۔ (حضرت ابو موسی ) سوسی کہتے تھے : رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينَهُ ہم یہ لے کر جلدی سے چل پڑے۔ میں نے اپنے وَاللَّهِ لَئِنْ تَغَفَّلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ساتھیوں سے کہا: ہم رسول اللہ صلی الم کے پاس آئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينَهُ لَا نُفْلِحُ أَبَدًا ارْجِعُوا تھے کہ آپ سے سواری مانگیں اور آپ نے قسم بِنَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کھائی تھی کہ آپ ہمیں سواری نہیں دیں گے ، پھر