صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 500 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 500

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۰۰ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور بَاب :۳۲: مَنْ نَّذَرَ أَنْ يَصُومَ أَيَّامًا فَوَافَقَ النَّحْرَ أَوِ الْفِطْرَ جس نے یہ منت مانی ہو کہ وہ کچھ دن روزہ رکھے گا اور اتفاق سے اس کا روزہ عید الاضحی یا عید الفطر کے دن آجائے ٦٧٠٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ :۲۷۰۵ محمد بن ابی بکر مقدمی نے ہم سے بیان کیا الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ كه فضیل بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔موسیٰ بن عقبہ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا حَكِيمُ نے ہم سے بیان کیا۔حکیم بن ابی حرہ اسلمی نے بْنُ أَبِي حُرَّةَ الْأَسْلَمِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ ہمیں بتایا کہ انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمر عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سُئِلَ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ان سے کسی نے ایسے شخص کے عَنْ رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ لَّا يَأْتِيَ عَلَيْهِ يَوْمٌ پوچھا جو یہ منت مانے کہ اس پر فلاں دن متعلق جب بھی آئے گا تو وہ ضرور ہی روزہ رکھے گا اور پھر إِلَّا صَامَ فَوَافَقَ يَوْمَ أَضْحَى أَوْ فِطْرِ اتفاق سے اس دن عید الاضحی یا عید الفطر ہو۔تو فَقَالَ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ حضرت عبد اللہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لَمْ يَكُنْ يَصُومُ يَوْمَ میں تمہارے لئے عمدہ نمونہ ہے۔آپ عید الاضحیٰ الْأَضْحَى وَالْفِطْرِ وَلَا يَرَى صِيَامَهُمَا۔اور عید الفطر کے دن روزہ نہیں رکھتے تھے اور نہ ہی ان دنوں روزہ رکھنا مناسب سمجھتے تھے۔أطرفه: ١٩٩٤، ٦٧٠٦- ٦٧٠٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۶۷۰۶: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ يزيد بن زُریع نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس سے، زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ یونس نے زیاد بن جبیر سے روایت کی۔انہوں نے فَسَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ نَذَرْتُ أَنْ أَصُومَ کہا: میں حضرت ابن عمرؓ کے ساتھ تھا تو ایک شخص كُلَّ يَوْمِ ثَلَاثَاءَ أَوْ أَرْبِعَاءَ مَا عِشْتُ نے ان سے مسئلہ پوچھا۔کہا کہ میں نے یہ نذرمانی فَوَافَقْتُ هَذَا الْيَوْمَ يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ تھی کہ ہر منگل یا بدھ کو جب تک کہ زندہ رہوں روزہ أَمَرَ اللَّهُ بِوَفَاءِ النَّذْرِ وَنُهِينَا أَنْ نَّصُومَ رکھوں گا۔اتفاق سے میں نے اس دن عید الاضحی کو يَوْمَ النَّحْرِ فَأَعَادَ عَلَيْهِ فَقَالَ مِثْلَهُ لَا پایا۔انہوں نے کہا: اللہ نے نذر کے پورا کرنے کا