صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 498 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 498

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۹۸ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ بِزِمَامٍ عباس سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے أَوْ غَيْرِهِ فَقَطَعَهُ۔ایک شخص کو دیکھا جو ڈور یا کسی اور چیز سے بندھا ہوا کعبہ کا طواف کر رہا تھا۔آپ نے اس کو کاٹ دیا۔أطرافه: ١٦٢٠، ١٦٢١، ٦٧٠٣- ٦٧٠٣ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۶۷۰۳: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ هشام بن یوسف) نے ہمیں بتایا۔ابن جریج نے قَالَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ أَنَّ انہیں خبر دی، کہا: سلیمان احول نے مجھے بتایا کہ طَاوُسًا أَخْبَرَهُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله طاؤس نے ان سے بیان کیا۔طاؤس نے حضرت عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ مَرَّ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ بِإِنْسَانِ يَقُودُ عليه وسلم جبکہ آپ کعبہ کا طواف کر رہے تھے ایک انسان کے پاس سے گزرے جو دوسرے انسان کو إِنْسَانًا بِخِزَامَةٍ فِي أَنْفِهِ فَقَطَعَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ ثُمَّ أَمَرَهُ أَنْ يَقُودَهُ بِيَدِهِ۔أطرافه -١٦٢٠، ١٦٢١، ٦٧٠٢ ایک ڈور سے کھینچے لئے جارہا تھا جو اُس کے ناک میں ڈالی ہوئی تھی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ڈور کو اپنے ہاتھ سے کاٹ ڈالا۔پھر آپ نے اس سے فرمایا: اپنے ہاتھ سے پکڑ کر اس کو لے جاؤ۔٦٧٠٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۶۷۰۴ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ مُبَيب بن خالد) نے ہمیں بتایا۔ایوب نے ہم عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى الله سے بیان کیا۔ایوب نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ إِذَا هُوَ بِرَجُلٍ ایک بار نبی لا ا ولم لوگوں سے مخاطب تھے۔آپ قَائِمِ فَسَأَلَ عَنْهُ فَقَالُوا أَبُو إِسْرَائِيلَ نے کیا دیکھا کہ ایک شخص کھڑا ہے۔آپ نے اس نَذَرَ أَنْ يَقُومَ وَلَا يَقْعُدَ وَلَا يَسْتَظِلُّ وَلَا کے متعلق پوچھا۔لوگوں نے کہا: یہ ابو اسرائیل يَتَكَلَّمَ وَيَصُومَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ہے۔اس نے یہ منت مانی ہے کہ کھڑا رہے گا اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْهُ فَلْيَتَكَلَّمْ وَلْيَسْتَظِلَّ بیٹھے گا نہیں اور نہ ہی سائے میں آئے گا اور نہ کوئی