صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 497
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۹۷ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور بَاب ۳۱ : النَّذْرُ فِيمَا لَا يَمْلِكُ وَفِي مَعْصِيَةٍ ایسی بات میں نذر ماننا جس کا وہ مالک نہیں ہے نیز اللہ کی نافرمانی کی نذر ماننا ٦٧٠٠ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ مَّالِكِ ۶۷۰۰: ابو عاصم نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنِ الْقَاسِمِ مالک سے ، مالک نے طلحہ بن عبد الملک سے ، طلحہ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ نے قاسم بن محمد) سے، قاسم نے حضرت عائشہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَّذَرَ أَنْ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔آپ فرماتی تھیں: نبی تُطِيعَ اللَّهَ فَلْيُطِعْهُ وَمَنْ نَّدَرَ أَنْ يَعْصِيَهُ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ کی فرمانبر داری کرنے کی نذر مانے تو چاہیے کہ اُس کی فرمانبر داری فَلَا يَعْصِهِ۔طرفه: ٦٦٩٦ - کرے اور جو اس کی نافرمانی کرنے کی نذر مانے تو اُس کی نافرمانی نہ کرے۔٦٧٠١: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ٦٧٠١: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بیجا نے ہمیں عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ عَنِ بتايد يحي نے حمید سے، حمید نے ثابت سے، ثابت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ نے حضرت انس سے ، حضرت انس نے نبی صلی اللہ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنْ تَعْذِيبِ هَذَا نَفْسَهُ وَرَآهُ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: اللہ تو اس سے بے نیاز ہے جو یہ شخص اپنے تئیں تکلیف دے يَمْشِي بَيْنَ ابْنَيْهِ۔رہا ہے۔اور آپ نے اس کو اپنے دو بیٹوں کے درمیان سہارا لئے جاتے ہوئے دیکھا۔وَقَالَ الْفَزَارِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ حَدَّثَنِي اور فزاری نے بھی اس حدیث کو حمید سے نقل کیا، کہا: ثابت نے مجھ سے بیان کیا۔ثابت نے حضرت ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ۔طرفه ١٨٦٥ - انس سے روایت کی۔٦٧٠٢: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ ۶۷۰۲: ابو عاصم نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے جُرَيْجٍ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ طَاوُسٍ ابن جریج سے ، ابن جریج نے سلیمان احول سے، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سلیمان نے طاؤس سے ، طاؤس نے حضرت ابن