صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 494
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۹۴ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا نے قاسم سے، قاسم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے ، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مَنْ نَذَرَ أَنْ تُطِيعَ اللَّهَ فَلْيُطِعْهُ وَمَنْ روایت کی۔ آپ نے فرمایا: جس نے یہ منت مانی ہو کہ وہ اللہ کی فرمانبرداری کرے گا تو وہ اُس کی نَّذَرَ أَنْ يَعْصِيَهُ فَلَا يَعْصِهِ۔ طرفه: ٦٧٠٠ - فرمانبرداری کرے اور جو یہ منت مانے کہ وہ اُس کی نافرمانی کرے گا تو وہ اس کی نافرمانی نہ کرے۔ باب ۲۹ إِذَا نَذَرَ أَوْ حَلَفَ أَنْ لَّا يُكَلِّمَ إِنْسَانًا فِي الْجَاهِلِيَّةِ ثُمَّ أَسْلَمَ اگر کسی نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر مانی ہو یا قسم کھائی ہو کہ وہ کسی انسان سے بات نہیں کرے گا اور پھر وہ مسلمان ہو گیا ہو ٦٦٩٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ۶۶۹۷: محمد بن مقاتل ابوالحسن نے ہم سے بیان أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ أَخْبَرَنَا کیا کہ عبد اللہ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ عبید اللہ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ بن عمر نے ہمیں خبر دی۔ عبید اللہ نے نافع سے، عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ حضرت نَذَرْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ أَعْتَكِفَ لَيْلَةً عمر نے کہا: یا رسول اللہ ! میں نے زمانہ جاہلیت میں یہ منت مانی تھی کہ مسجد حرام میں ایک رات اعتکاف فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ قَالَ أَوْفِ بِنَذْرِكَ۔ R بیٹھوں گا۔ آپ نے فرمایا: اپنی نذر کو پورا کرو۔ أطرافه: ۲۰۳۲ ، ۲۰۱۲ ، ٢٠٤۳، ٣١٤٤، ٤٣٢٠۔ تشريح : إِذَا نَذَرَ أَوْ خَلَفَ أَن لَّا يُكَلِّمَ إِنْسَانَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ ثُمَّ أَسْلَمَ : اگر کسی نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر مانی ہو یا قسم کھائی ہو کہ وہ کسی انسان سے بات نہیں کرے گا اور پھر وہ مسلمان ہو گیا ہو۔ آیا ایسی نذر یا قسم کا پورا کرنا واجب - را کرنا واجب ہے یا نہیں؟ علامہ عینی بیان کرتے ہیں کہ فقہاء کا اس بارہ میں اختلاف ہے۔ بعض نے معنونہ حدیث اور اس مضمون کی دیگر روایات سے استدلال کرتے ہوئے جاہلیت میں مانی گئی عبادت اور صدقات وغیرہ کی نذر مسلمان ہونے کے بعد بھی پوری کرنا واجب قرار دیا ہے۔ جبکہ ایک دوسری جماعت سابقہ باب کی روایت سے دلیل لیتی تی ہے ہے کہ کہ اللہ اللہ ت تعالیٰ کی اطاعت اور قو فرماں برداری والی نذر یا قسم کو کو تو پورا کیا جائے گا لیکن معصیت