صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 476 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 476

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۷۶ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور إِلَّا اللَّهُ كَلِمَةً أَحَاجُ لَكَ بِهَا عِنْدَ اللهِ صلى اللہ علیہ وسلم آئے اور فرمایا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ کہیں۔ یہ ایسی بات ہو گی کہ میں اس کی بنا پر آپ کے لئے اللہ کے حضور دلیل دوں گا۔ أطرافه: ١٣٦٠، ٣٨٨٤، ٤٦٧٥، ٤٧٧٢۔ ٦٦٨٢ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۶۶۸۲ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بن فضیل نے ہمیں بتایا۔ عمارہ بن قعقاع نے ہم بْنُ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي سے بیان کیا۔ عمارہ نے ابو زرعہ سے، ابو زرعہ نے هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کلمے ہیں جو اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ حَبِيبَتَانِ زبان پر ہلکے ہیں، میزان میں بھاری ہیں، رحمن کو إِلَى الرَّحْمَنِ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ پیارے ہیں۔ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ الله سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ۔ أطرافه: ٦٤٠٦ ، ٧٥٦٣- الْعَظِيمِ ٦٦٨٣ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۶۸۳ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ عبد الواحد بن زیاد) نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ہم سے بیان کیا۔ اعمش نے شقیق سے، شقیق نے قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے وَسَلَّمَ كَلِمَةً وَقُلْتُ أُخْرَى۔ قَالَ مَنْ روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ مَّاتَ يَجْعَلُ لِلَّهِ نِدا أُدْخِلَ النَّارَ وسلم نے ایک بات بیان فرمائی تھی اور ایک بات میں وَقُلْتُ أُخْرَى مَنْ مَّاتَ لَا يَجْعَلُ لِلَّهِ کہتا ہوں۔ آپ نے بیان فرمایا تھا: جو ایسی حالت نِدًّا أُدْخِلَ الْجَنَّةَ۔ أطرافه: ١٢٣٨، ٤٤٩٧۔ میں مرے گا کہ وہ اللہ کا شریک ٹھہرا رہا تھا، آگ میں داخل کیا جائے گا اور میں ایک اور بات کہتا ہوں کہ جو ایسی حالت میں مرے گا کہ وہ اللہ کا شریک نہیں ٹھہرارہا ہو گا، وہ جنت میں داخل کیا جائے گا۔