صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 461 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 461

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۶۱ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور لَهُمْ فَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُذْبَحُوا قَبْلَ أَنْ اور اُس وقت اُن کے پاس ان کا ایک مہمان تھا۔يَرْجِعَ لِيَأْكُل ضَيْفُهُمْ فَذَبَحُوا قَبْلَ انہوں نے اپنے گھر والوں سے کہا: ان کے واپس الصَّلَاةِ فَذَكَرُوا ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ آنے سے پہلے قربانی ذبیح کر لیں تا کہ اُن کے مہمان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ الذَّبْحَ کھانا کھالیں اور انہوں نے نماز سے پہلے ذبح کیا۔فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ عِنْدِي عَنَاقٌ جَذَع پھر انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر عَنَاقُ لَبَنٍ هِيَ خَيْرٌ مِنْ شَاتَيْ لَحْمٍ کیا تو آپ نے ان کو حکم دیا کہ دوبارہ ذبح کریں۔انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! میرے پاس ایک سال کا پٹھا ہے۔ایسا پٹھا کہ جو ابھی دودھ پیتا ہے۔وہ گوشت کی دو بکریوں سے بہتر ہے۔فَكَانَ ابْنُ عَوْنٍ يَقِفُ فِي هَذَا الْمَكَانِ شعی کی یہ حدیث بیان کرتے ہوئے ابن عون اس عَنْ حَدِيثِ الشَّعْبِي وَيُحَدِّثُ عَنْ جگہ ٹھہر جایا کرتے تھے اور محمد بن سیرین سے بھی مُّحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ بِمِثْلَ هَذَا الْحَدِيثِ ایسی ہی حدیث نقل کرتے تھے اور اس جگہ پر ٹھہر وَيَقِفُ فِي هَذَا الْمَكَانِ وَيَقُولُ لَاَ جاتے اور کہتے تھے: میں نہیں جانتا کہ یہ اجازت أَدْرِي أَبَلَغَتِ الرُّحْصَةُ غَيْرَهُ أَمْ لَا اُن کے سوا کسی اور کو بھی پہنچی یا نہیں۔رَوَاهُ أَيُّوبُ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسٍ ایوب نے ابن سیرین سے ، ابن سیرین نے حضرت عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔انس سے ، حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے اس حدیث کو روایت کیا۔أطرافه: ۹٥١ ، ۹۰۰ ، ۹۶۰، ۹۶۸ ، ۹۷۶، ۹۸۳، ٥٥٤٥، ٥٥٥٦، ٠٥٥٧، ٠٥٦٠، ٥٥٦٣۔٦٦٧٤: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۶۶۷۴ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسود بن قیس سے قَالَ سَمِعْتُ جُنْدَبًا قَالَ شَهِدْتُ النَّبِيَّ روایت کی، کہا: میں نے حضرت جندب سے سنا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى يَوْمَ عِيدٍ وہ کہتے تھے : میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، ثُمَّ خَطَبَ ثُمَّ قَالَ مَنْ ذَبَحَ فَلْيُبَدِّلْ آپ نے عید کے دن نماز پڑھائی۔پھر آپ لوگوں