صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 460 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 460

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۶۰ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور فَسَجَدَ بِهِمْ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ قَالَ هَاتَانِ آپ نے اتنی اتنی رکعتیں پڑھی ہیں۔کہتے تھے: السَّجْدَتَانِ لِمَنْ لَّا يَدْرِي زَادَ فِي آپؐ نے ان کو دو اور سجدے کرائے۔پھر آپ نے صَلَاتِهِ أَمْ نَقَصَ فَيَتَحَرَّى الصَّوَابَ فرمایا: یہ دو سجدے اُس شخص کے لئے ہیں جو نہیں فَيُتِمُ مَا بَقِيَ ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ۔جانتا کہ اس نے اپنی نماز کو زیادہ پڑھا ہے یا کم پڑھا ہے تو وہ سوچ سمجھ کر صحیح بات کو معلوم کرے۔(پھر اگر کم پڑھی ہو) تو اُن کو پورا کرے جو باقی رہ گئی أطرافه: ٤٠١، ٤٠٤، ١٢٢٦، ٧٢٤٩- ہوں، پھر دو سجدے کرے۔٦٦٧٢: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۶۶۷۲: حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (بن سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَخْبَرَنِي عيينه ) نے ہمیں بتایا عمرو بن دینار نے ہم سے بیان سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ کیا کہ سعید بن جبیر نے مجھے خبر دی، کہا: میں نے فَقَالَ حَدَّثَنَا أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ أَنَّهُ سَمِعَ حضرت ابن عباس سے پوچھا تو انہوں نے کہا: رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ حضرت ابی بن کعب نے ہم سے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: قَالَ لَا تُؤَاخِذْ نِي بِمَا نَسِيتُ (موسى) نے کہا کہ اس دفعہ ) آپ مجھ پر گرفت نہ کریں کیونکہ میں (آپ کی ہدایت کو) بھول گیا تھا اور آپ میری (اس) بات کی وجہ سے مجھ پر سختی نہ کریں۔(جو قرآن مجید میں آیا ہے) فرمایا: موسیٰ قَالَ لَا تُؤَاخِذُ نِي بِمَا نَسِيتُ وَلَا تُرْهِقُنِي مِنْ أَمْرِي عُسْرًا (الكهف: ٧٤) قَالَ كَانَتِ الْأُولَى مِنْ مُوسَى نِسْيَانًا۔سے پہلی بات بھول کر ہوئی۔أطرافه: ٧٤، ٧٨ ،۱۲۲، ۲۲۶۷،۸ ۲۷۲۸، ۳۲۷۸، ۳۴۰۰ ٤٠۱، ٤٧٢٥، ٤٧٢٦، ٦٦٧٣ : قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ كَتَبَ إِلَيَّ ۶۶۷۳: ابو عبد اللہ (امام بخاریؒ) نے کہا: محمد بن مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَادٍ بشار نے مجھے لکھا کہ معاذ بن معاذ نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنِ الشَّعْبِي قَالَ قَالَ کیا۔ابن عون نے ہمیں بتایا۔ابن عون نے شعبی الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ وَكَانَ عِنْدَهُمْ ضَيْفٌ سے روایت کی، کہا: حضرت براء بن عازب نے کہا: