صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 457 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 457

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۵۷ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور واپس جاؤ اور نماز پڑھو کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔عُمَرَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ سے بیان کیا۔عبید اللہ نے سعید بن ابی سعید سے، أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ سعید نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ ایک يُصَلِّي وَرَسُولُ اللهِ فِي نَاحِيَةِ الْمَسْجِدِ شخص مسجد میں آکر نماز پڑھنے لگا اور (اس وقت) فَجَاءَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ فَقَالَ لَهُ ارْجِعْ فَصَلَّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کے ایک گوشہ میں فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِ فَرَجَعَ فَصَلَّى ثُمَّ سَلَّمَ بیٹھے ہوئے تھے۔وہ نماز پڑھ کر آیا اور اس نے فَقَالَ وَعَلَيْكَ ارْجِعْ فَصَلِ فَإِنَّكَ لَمْ آپ کو السلام علیکم کہا۔آپ نے اس سے فرمایا: تُصَلِّ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ فَأَعْلِمْنِي قَالَ وہ واپس گیا اور اس نے نماز پڑھی۔پھر آکر آپ کو إِذَا قُمْتَ إِلَى الصَّلَاةِ فَأَسْبِحَ الْوُضُوءَ السلام علیکم کہا۔آپ نے فرمایا: وعلیک۔لوٹ جاؤ ثُمَّ اسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ فَكَبَرْ وَاقْرَأْ بِمَا اور نماز پڑھو کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔تیسری تَيَسَّرَ مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ ارْكَعْ حَتَّى بار اس شخص نے کہا: مجھے آپ بتائیں ( کہ کیسے نماز تَطْمَئِنَّ رَاكِعًا ثُمَّ ارْفَعْ رَأْسَكَ حَتَّى پڑھوں)؟ آپ نے فرمایا: جب تم نماز کے لئے تَعْتَدِلَ قَائِمًا ثُمَّ اسْجُدْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ کھڑے ہو تو پوری طرح وضو کرو پھر قبلہ کی طرف سَاجِدًا ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَسْتَوِيَ وَتَطْمَئِنَّ منہ کرو اور اللہ اکبر کہو اور جتنا تم آسانی سے قرآن جَالِسًا ثُمَّ اسْجُدْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا پڑھ سکو پڑھو اس کے بعد رکوع کرو۔رکوع میں ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَسْتَوِيَ قَائِمًا ثُمَّ افْعَلَ اتنی دیر ٹھہر و کہ تمہیں اطمینان ہو جائے، پھر اپنا سر اُٹھاؤ یہاں تک کہ تم بالکل سیدھے کھڑے ہو جاؤ، پھر سجدہ کرو اور سجدہ میں اتنی دیر ٹھہرے رہو کہ تمہیں اطمینان حاصل ہو۔پھر سر اُٹھاؤ یہاں تک کہ سیدھے ہو جاؤ اور بیٹھنے میں مطمئن ہو جاؤ۔پھر سجدہ کرو یہاں تک کہ سجدے میں تمہیں اطمینان حاصل ہو۔پھر سر اُٹھاؤ اور سیدھے کھڑے ہو جاؤ۔ذَلِكَ فِي صَلَاتِكَ كُلِّهَا۔أطرافه ٧٥٧ ٧٩٣، ٦٢٥١، ٦٢٥٢۔پھر اپنی ساری نماز میں ایسا ہی کرو۔٦٦٦٨ : حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ :۶۲۶۸ فروہ بن ابی المغراء نے ہم سے بیان کیا کہ