صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 458
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۵۸ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ علی بن مسہر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے عَنْهَا قَالَتْ هُزِمَ الْمُشْرِكُونَ يَوْمَ أُحُدٍ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ آپ هَزِيمَةٌ تُعْرَفُ فِيهِمْ فَصَرَخَ إِبْلِيسُ أَي فرماتی تھیں: اُحد کے دن مشرکوں کو ایسی شکست ہوئی جس کے آثار ان میں نمایاں تھے، تو اس وقت عِبَادَ اللَّهِ أُخْرَاكُمْ فَرَجَعَتْ أُولَاهُمْ ہیں نے زور نے زور سے آواز دی: اللہ کے بندو کے بندو! اپنے فَاجْتَلَدَتْ هِيَ وَأُخْرَاهُمْ فَنَظَرَ حُذَيْفَةٌ پچھلوں سے بچو۔ یہ سنتے ہی جو اُن کے آگے تھے وہ بْنُ الْيَمَانِ فَإِذَا هُوَ بِأَبِيهِ فَقَالَ أَبِي أَبِي لوٹے اور یہ اور پچھلے دونوں آپس میں ایک دوسرے قَالَتْ فَوَاللَّهِ مَا انْحَجَزُوا حَتَّى قَتَلُوهُ پر تلواریں چلانے لگے۔ حضرت حذیفہ بن یمان نے فَقَالَ حُذَيْفَةُ غَفَرَ اللهُ لَكُمْ قَالَ عُرْوَةُ غور سے دیکھا تو کیا دیکھتے ہیں کہ ان کا باپ لوگوں فَوَاللَّهِ مَا زَالَتْ فِي حُذَيْفَةَ مِنْهَا بَقِيَّةٌ کے زنے میں ہے۔ انہوں نے پکارا میرا باپ ہے میرا باپ ہے۔ حضرت عائشہ فرماتی تھیں: اللہ کی قسم وہ باز نہ آئے۔ یہاں تک کہ اس کو مار ہی ڈالا۔ حذیفہ نے کہا: اللہ تمہاری پردہ پوشی کرتے ہوئے تم سے درگزر کرے۔ عروہ نے کہا: اللہ کی قسم ! حضرت حذیفہ کے دل میں (زندگی بھر ) اس واقعہ کارنج ہی رہا حتی کہ وہ اللہ سے جاملے۔ حَتَّى لَقِيَ الله۔ أطرافه ۳۲۹۰ ، ۳۸۲ ، ٤٠٦٥ ، ٦٨٨٣ ، ٦٨٩٠۔ ٦٦٦٩ : حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ٢٦٦٩: يوسف بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَوْفٌ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا، کہا: عوف نے مجھ سے بیان کیا۔ عوف نے خلاس (بن عمر و) اور محمد بن سیرین) عَنْ خِلَاسٍ وَمُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سے ، ان دونوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى سے روایت کی۔ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: نبی صلی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا وَهُوَ الله علیہ وسلم نے فرمایا: جو بھول کر کھالے جبکہ وہ صَائِمٌ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ روزہ دار ہو تو وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اللہ نے