صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 452
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۵۲ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور باب ۱۳ : قَوْلُ الرَّجُلِ لَعَمْرُ اللَّهِ آدمی کا کہنا: اللہ کی بقا کی قسم قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَعَمُرُكَ (الحجر: ۷۳) حضرت ابن عباس نے کہا: ( لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي لَعَيْشُكَ۔ سَكَرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ میں ) لَعَمرُكَ کے معنی ہیں: تیری زندگی کی قسم۔ ٦٦٦٢ : حَدَّثَنَا الْأُوَيْسِيُّ حَدَّثَنَا ٧٧٦٢: اویسی نے ہم سے بیان کیا کہ ابراہیم نے ۶۶۶۲ إِبْرَاهِيمُ عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ہمیں بتایا۔ انہوں نے صالح سے، صار ، صالح سے، صالح نے ابن ح۔ وَ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شہاب سے روایت کی۔ نیز حجاج بن منہال نے ہم عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ النَّمَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سے بیان کیا کہ عبد اللہ بن عمر نمیری نے ہمیں بتایا۔ يُونُسُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ قَالَ یونس بن یزید ایلی) نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے زہری سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے عروہ بن سنا جبکہ سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ وَسَعِيدَ بْنَ زبیر اور سعید بن مسیب اور علقمہ بن وقاص اور الْمُسَيَّبِ وَعَلْقَمَةَ بْنَ وَقَّاصٍ وَعُبَيْدَ عبید اللہ بن عبد اللہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ اللهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ حَدِيثِ عَائِشَةَ حضرت عائشہؓ کے اُس واقعہ کے متعلق سنا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بہتان باندھنے والوں نے ان کے متعلق وہ باتیں حِينَ قَالَ لَهَا أَهْلُ الْإِفْكِ مَا قَالُوا کیں جو انہوں نے کیں اور پھر اللہ نے ان کو بری فَبَرَّأَهَا اللهُ وَكُلُّ حَدَّثَنِي طَائِفَةً مِّنَ کر دیا اور ان میں سے ہر ایک نے اس واقعہ کا ایک الْحَدِيثِ وَفِيهِ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ایک ٹکڑا مجھ سے بیان کیا۔ اور روایت میں یہ بھی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَعْذَرَ مِنْ عَبْدِ اللهِ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور بْنِ أُبَيّ فَقَامَ أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ فَقَالَ عبد اللہ بن ابی کی شکایت کی۔ (یہ سن کر) حضرت اُسید بن حضیر کھڑے ہوئے اور انہوں نے حضرت لِسَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ لَعَمْرُ اللَّهِ لَنَقْتُلَنَّهُ۔ سعد بن عبادہ سے کہا: اللہ کی بقا کی قسم، ہم اس کو ضرور مار ڈالیں گے۔ أطرافه: ٢٥٩٣ ، ٢٦٣٧ ، ٢٦٦١ ، ۲٦٨٨، ۲۸۷۹، ٤٠۲۵، ٤١٤١، ٤٦٩٠، ٤٧٤٩، ٤٧٥٠، ٤٧٥٧، ۵۲۱۲، ٦٦۷۹، ٧٣٦٩، ۷۳۷۰، ٠٧٥۰۰ ٧٥٤٥۔