صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 417 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 417

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۱۷ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ لَمْ يَكُنْ باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہؓ سے قسم يَحْنَثُ فِي يَمِينٍ قَطُّ حَتَّى أَنْزَلَ اللهُ روایت کی کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ اپنی كَفَّارَةَ الْيَمِينِ وَقَالَ لَا أَحْلِفُ عَلَى کو بھی نہ توڑتے تھے یہاں تک کہ اللہ نے قسم کے يَمِينِ فَرَأَيْتُ غَيْرَهَا خَيْرًا مِّنْهَا إِلَّا كفارہ کا حکم نازل کیا تو انہوں نے کہا: میں کوئی ایسی أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفَرْتُ عَنْ تم نہیں کھاؤں گا کہ اس کے سوا کسی اور کو اس يمِينِي۔ طرفه ٤٦١٤ - سے بہتر سمجھوں تو میں ضرور وہی کروں گا جو بہتر ہے اور اپنی قسم کا کفارہ دے دوں گا۔ ٦٦٢٢ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ مُحَمَّدُ ۶۶۲۲ : ابو نعمان محمد بن فضل نے ہم سے بیان کیا بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ که جریر بن حازم نے ہمیں بتایا۔ حسن (بصری) نے حَدَّثَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ہم سے بیان کیا کہ حضرت عبد الرحمن بن سمرہ نے بْنُ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ سَمُرَةَ فرمایا: عبد الرحمن بن سمرہ! حکومت کی درخواست لَا تَسْأَلِ الْإِمَارَةَ فَإِنَّكَ إِنْ أُوتِيتَهَا عَنْ نہ کرو۔ اگر مانگنے پر تمہیں وہ دی گئی تو تمہیں اس کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا اور اگر بن مانگے تمہیں وہ مَّسْأَلَةٍ وَكِلْتَ إِلَيْهَا وَإِنْ أُوتِيتَهَا مِنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ أُعِنْتَ عَلَيْهَا وَإِذَا حَلَفْت دی جائے تو پھر تمہاری اس میں مدد کی جائے گی اور اگر تم کوئی قسم کھاؤ اور پھر اس کے سوا کسی عَلَى يَمِينٍ فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِّنْهَا دوسری (بات) کو اُس سے بہتر سمجھو تو اپنی قسم کا فَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ وَأَتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ كفاره دو اور وہ کرو جونا وہ کرو جو بہتر ہے۔ أطرافه: ٦٧٢٢، ٧١٤٦، ٧١٤٧۔ ٦٦٢٣ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۶۶۲۳: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے غیلان بن جریر سے، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَيْتُ غیلان نے ابوبردہ سے ، ابوبردہ نے اپنے باپ سے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَهْطٍ روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں اشعریوں کی ایک