صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 418 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 418

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۱۸ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور مِّنَ الْأَشْعَرِيِّينَ أَسْتَحْمِلُهُ فَقَالَ وَاللَّهِ جماعت کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا لَا أَحْمِلُكُمْ وَمَا عِنْدِي مَا أَحْمِلُكُمْ کہ آپ سے سواری مانگوں۔آپ نے فرمایا: اللہ کی عَلَيْهِ قَالَ ثُمَّ لَبِثْنَا مَا شَاءَ اللهُ أَنْ قسم میں تمہیں سواری نہیں دوں گا اور میرے پاس نَّلْبَتَ ثُمَّ أُتِيَ بِثَلَاثِ ذَوْدٍ غُرِ الدُّرَى کوئی سواری نہیں جس پر تمہیں سوار کروں۔کہتے فَحَمَلَنَا عَلَيْهَا فَلَمَّا انْطَلَقْنَا قُلْنَا - تھے کہ ہم جب تک اللہ نے چاہا کہ ٹھہرے رہیں ہم ٹھہرے رہے۔اس کے بعد آپ کے پاس تین أَوْ قَالَ بَعْضُنَا - وَاللَّهِ لَا يُبَارَكُ لَنَا اونٹ جو عمدہ سفید کہانوں والے تھے، لائے گئے أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تو آپ نے ہمیں ان پر سوار کیا۔جب ہم چلے ہم نَسْتَحْمِلُهُ فَحَلَفَ أَنْ لَّا يَحْمِلَنَا ثُمَّ نے کہا یا ہم میں سے کسی نے کہا: اللہ کی قسم ہمیں حَمَلَنَا فَارْجِعُوا بِنَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى کبھی برکت نہ دی جائے گی۔ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنُذَكِّرُهُ فَأَتَيْنَاهُ کے پاس آپ سے سواری مانگنے آئے تو آپ نے فَقَالَ مَا أَنَا حَمَلْتُكُمْ بَلِ اللهُ قسم کھائی کہ آپ ہمیں سواری نہیں دیں گے ، پھر حَمَلَكُمْ وَإِنِّي وَاللهِ - إِنْ شَاءَ اللهُ - آپ نے ہمیں سواری دی۔آؤ ہم نبی صلی اللہ علیہ لَا أَحْلِفُ عَلَى يَمِينِ فَأَرَى غَيْرَهَا سلم کے پاس واپس جائیں اور آپ کو یاد دلائیں۔خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا كَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي چنانچہ ہم آپ کے پاس آئے تو آپ فرمانے لگے: وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ أَوْ أَتَيْتُ میں نے تمہیں سواری نہیں دی بلکہ اللہ نے تمہیں سواری دی اور بخدا، اللہ نے چاہا تو میں کبھی قسم الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي۔کھاؤں گا پھر اس کے علاوہ دوسری کو اس سے بہتر سمجھوں گا تو ضرور ہی اپنی قسم کا کفارہ ادا کروں گا اور وہ بات کروں گا جو بہتر ہو یا ( فرمایا) جو بہتر ہو وہ کروں گا اور اپنی قسم کا کفارہ دے دوں گا۔أطرافه ۳۱۳۳، ۱۳۸۰، ۱۴۱۰، ۵۵۱۸،۵۰۱۷، ٦٦٤۹ ٦٦٧ ، ٦٦٨٠، ٦٧١، ٦۷۱۹، ٦٧٢١، ٧٥٥٥۔٦٦٢٤ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۶۶۲۴: اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں خبر دی۔معمر نے ہمیں بتایا۔