صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 386 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 386

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۸۶ ۸۲ - كتاب القدر ٦٦٠٧ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ۶۲۰۷ : سعید بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ ابو غسان نے ہمیں بتایا ابو حازم نے مجھ سے بیان عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَعْظَمِ کیا، ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد سے روایت الْمُسْلِمِينَ غَنَاءً عَنِ الْمُسْلِمِينَ فِي کی کہ ایک شخص جو مسلمانوں میں سے تھا اور وہ غَزْوَةٍ غَزَاهَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مسلمانوں کے لئے بہت ہی کار آمد تھا۔ ایک وَسَلَّمَ فَنَظَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جنگ میں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى نكلا (مسلمانوں کی طرف سے نہایت خوبی سے لڑ رَجُلٍ مِّنْ أَهْلِ النَّارِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى رہا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو دیکھا اور هَذَا، فَاتَّبَعَهُ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ وَهُوَ فرمایا: جو چاہتا ہو کہ ایسے ایسے شخص کو دیکھے جو دوزخیوں عَلَى تِلْكَ الْحَالِ مِنْ أَشَدِّ النَّاسِ میں سے ہے تو وہ اس کو دیکھ لے۔ یہ سن کر لوگوں میں سے ایک شخص اس کے پیچھے ہو لیا اور وہ ایسی عَلَى الْمُشْرِكِينَ حَتَّى جُرِحَ فَاسْتَعْجَلَ حالت میں تھا یعنی تمام لوگوں سے بڑھ کر مشرکوں الْمَوْتَ فَجَعَلَ ذُبَابَةَ سَيْفِهِ بَيْنَ ثَدْيَيْهِ حَتَّى خَرَجَ مِنْ بَيْنِ كَيْفَيْهِ فَأَقْبَل پر حملہ کر رہا تھا یہاں تک کہ وہ زنی ہوں۔ اس نے مرنے کی جلدی کی اور تلوار کی نوک اپنی چھاتی الرَّجُلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے درمیان رکھی یہانتک کہ اس کے کندھوں کے وَسَلَّمَ مُسْرِعًا فَقَالَ أَشْهَدُ أَنَّكَ درمیان سے پار نکل گئی۔ پھر وہ شخص نبی صلی اللہ رَسُولُ اللَّهِ فَقَالَ وَمَا ذَاكَ قَالَ قُلْتَ علیہ وسلم کے پاس دوڑتا ہوا آیا، کہنے لگا: میں لِفُلَانٍ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ گواہی دیتا ہوں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں۔ آپ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَلْيَنْظُرْ إِلَيْهِ وَكَانَ مِنْ نے فرمایا: کیا بات ہے؟ اس نے کہا: آپ نے فلاں أَعْظَمِنَا غَنَاءً عَنِ الْمُسْلِمِينَ فَعَرَفْتُ کے متعلق فرمایا تھا کہ جو چاہتا ہو کہ دوزخیوں میں أَنَّهُ لَا يَمُوتُ عَلَى ذَلِكَ فَلَمَّا جُرِحَ سے کسی شخص کو دیکھے تو وہ اس شخص کو دیکھے اور وہ اسْتَعْجَلَ الْمَوْتَ فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَقَالَ ہم میں اُن لوگوں میں سے تھا جو مسلمانوں میں النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ ذَلِكَ بڑے کار آمد تھے تو میں نے سمجھا کہ وہ ایسی حالت