صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 385 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 385

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۸۵ ۸۲ - كتاب القدر حَضَرَ الْقِتَالُ قَاتَلَ الرَّجُلُ مِنْ أَشَدِّ سے تھا جو آپ کی معیت میں تھے ، فرمایا: یہ شخص الْقِتَالِ وَكَثُرَتْ بِهِ الْجِرَاحُ فَأَنْبَتَتْهُ دوزخیوں میں سے ہے۔ جب لڑائی شروع ہوئی فَجَاءَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى تو وہ شخص نہایت سختی سے لڑا، اور اُسے بہت زخم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ لگے جنہوں نے اس کو ہلنے نہ دیا۔ اتنے میں نبی أَرَأَيْتَ الَّذِي تَحَدَّثْتَ أَنَّهُ مِنْ أَهْلِ صلى اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک شخص آیا النَّارِ؟ قَاتَلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ مِنْ أَشَدَّ اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! آپ نے دیکھا اس شخص الْقِتَالِ فَكَرَتْ بِهِ الْجِرَاحُ فَقَالَ کو جس کے متعلق آپ نے بتایا تھا کہ وہ جہنمیوں النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَا میں سے ہے؟ اللہ کی راہ میں نہایت سختی سے لڑا إِنَّهُ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَكَادَ بَعْضُ اور اُسے بہت زخم لگے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے الْمُسْلِمِينَ يَرْتَابُ۔ فَبَيْنَمَا هُوَ عَلَی فرمایا: کچھ ہو وہ دوزخیوں میں سے ہے۔ (یہ سن کر ) ذَلِكَ إِذْ وَجَدَ الرَّجُلُ أَلَمَ الْجِرَاحِ قریب تھا کہ بعض مسلمان شک میں پڑ جاتے۔ فَأَهْوَى بِيَدِهِ إِلَى كِنَانَتِهِ فَانْتَزَعَ مِنْهَا ابھی وہ یہی باتیں کر رہا تھا کہ اس شخص نے زخموں سَهْمًا فَانْتَحَرَ بِهَا فَاشْتَدَّ رِجَالٌ مِنَ کی درد کو محسوس کیا تو اس نے اپنا ہاتھ اپنی ترکش الْمُسْلِمِينَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله کی طرف جھکا کر اس سے ایک تیر کھینچ لیا اور اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ سے خود کشی کرلی۔ یہ دیکھ کر مسلمانوں میں سے صَدَّقَ اللهُ حَدِيثَكَ قَدِ انْتَحَرَ فُلَانٌ کچھ لوگ دوڑتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى کے پاس آئے ، کہنے لگے: یا رسول اللہ ! اللہ نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بِلَالُ قُمْ فَأَذِنْ لَا آپ کی بات کو سچا کیا۔ فلاں نے خود کشی کرلی۔ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا مُؤْمِنٌ وَإِنَّ اللهَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلال اُٹھو اور (لوگوں میں منادی کرو کہ جنت میں کوئی داخل لَيُؤَيِّدُ هَذَا الدِّينَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ۔ نہیں ہو گا مگر مؤمن ہی اور اللہ کبھی بد کار شخص سے بھی اس دین کی مدد کیا کرتا ہے۔ أطرافه : ٣٠٦٢، ٤٢٠٣، ٤٢٠٤۔