صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 382 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 382

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۸۲ ۸۲ - كتاب القدر قَالَ كُنَّا جُلُوسًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله کی ۔ انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ عُودٌ يَنْكُتُ بِهِ فِي پاس بیٹھے ہوئے تھے اور آپ کے پاس ایک الْأَرْضِ فَنَكَسَ وَقَالَ مَا مِنْكُمْ مِنْ چھڑی تھی جس کو آپ زمین پر آہستہ آہستہ مار أَحَدٍ إِلَّا قَدْ كُتِبَ مَقْعَدُهُ مِنَ النَّارِ رہے تھے۔ پھر آپ نے سر جھکا لیا اور فرمایا: تم أَوْ مِنَ الْجَنَّةِ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جس کا ٹھکانہ آگ یا أَلَا تَتَّكِلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لَا اعْمَلُوا جنت میں مقرر نہ کر دیا گیا ہو تو لوگوں میں سے ایک شخص کہنے لگا: یا رسول اللہ ! کیا ہم بھروسہ نہ فَكُلِّ مُيَسَّرٌ ثُمَّ قَرَأَ فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَ کریں۔ آپ نے فرمایا: نہیں۔ عمل کئے جاؤ ہر اتَّقَى (الليل : ٦) الآية۔ ایک کے لئے آسانی کی گئی ہے پھر آپ نے یہ آیت پڑھی: پس جس نے (خدا کی راہ میں) دیا اور تقویٰ اختیار کیا۔ أطرافه : ١٣٦٢، ٤٩٤٥ ، ٤٩٤٦، ٤٩٤٧، ٤٩٤٨، ٤٩٤٩، ٦٢١٧، ٧٥٥٢۔ تشريح ۔ وَكَانَ أَمْرُ اللهِ قَدَرًا مَقْدُورًا: اور اللہ کا امر ایک ایسا اندازہ ہے جس کے حدود مقرر ہو چکے۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: آپ سے عزل کے متعلق پوچھا کہ اس بارہ میں آپ کا کیا حکم ہے فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَالِكَ الْوَادُ الْخَفِيُّ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ بھی ایک واد خفی ہے۔ یہ روایت مسلم نے سعید بن ابی ایوب سے اور مالک بن انس سے بھی نقل کی ہے اور ابو داؤد اور الترمذی اور النسائی نے یہ روایت ابی الاسود سے روایت کی ہے۔ اس روایت سے بعض لوگ یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ جب عزل بھی واد خفی ہے تو یہ فعل بھی کسی سزا کا مستحق ہونا چاہیے لیکن یہ بات روایت سے درست معلوم نہیں ہوتی۔ اول تو اگر عزل منع ہے اس وجہ سے کہ عزل و ادخفی ہے تو پھر حاملہ سے جماع بھی منع ہونا چاہیئے مگر حمل کے ایام میں جماع کی حرمت ہونا : کہیں سے ثابت نہیں حالانکہ وہ و او قطعی اور یقینی ہے۔ دوسرے غزل کے جائز ہونے کے متعلق بھی احادیث آتی ہیں مثلاً ایک حدیث میں آتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ