صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 357
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۵۷ ۸۱ - كتاب الرقاق النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔محمد نے عبید اللہ بن ابی رافع سے ، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ طرفه : ٦٥٨٥۔خَرَجَ رَجُلٌ مِنْ بَيْنِي وَبَيْنِهِمْ فَقَالَ هَلُمَّ فَقُلْتُ أَيْنَ قَالَ إِلَى النَّارِ وَاللَّهِ قُلْتُ وَمَا شَأْنُهُمْ قَالَ إِنَّهُمْ ارْتَدُّوا وسلم سے روایت کی۔٦٥٨٧ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۶۵۸: ابراہیم بن منذر حزامی نے مجھ سے بیان الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فَلَيْحِ کیا کہ محمد بن فلیح نے ہمیں بتایا۔میرے باپ نے حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي هِلَالٌ عَنْ ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: ہلال (بن ابی میمونہ) نے عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَن مجھے بتایا۔ہلال نے عطاء بن بیہار سے، عطاء نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی أَنَا نَائِمٌ فَإِذَا زُمْرَةٌ حَتَّى إِذَا عَرَفْتُهُمْ من الام سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: میں کھڑا ہی تھا کہ اتنے میں ایک گروہ میرے سامنے آیا۔جب میں نے اُن کو پہچان لیا تو ایک شخص میرے اور اُن کے درمیان سے نکلا۔کہنے لگا: ادھر آؤ۔میں نے کہا: کہاں ؟ اُس نے کہا: آگ کی طرف۔بَعْدَكَ عَلَى أَدْبَارِهِمْ الْقَهْقَرَى ثُمَّ إِذَا میں نے کہا: بخدا انہوں نے کیا کیا ؟ اُس نے کہا: زُمْرَةٌ حَتَّى إِذَا عَرَفْتُهُمْ خَرَجَ رَجُلٌ وہ تو تمہارے بعد پیٹھ پھیر تے اُلٹے پاؤں مرتد ہو مِنْ بَيْنِي وَبَيْنِهِمْ فَقَالَ هَلُمَّ قُلْتُ گئے۔پھر ایک گروہ میرے سامنے ایک جب میں أَيْنَ قَالَ إِلَى النَّارِ وَاللهِ قُلْتُ مَا نے اُن کو پہچان لیا تو ایک شخص میرے اور اُن کے شَأْنُهُمْ قَالَ إِنَّهُمْ ارْتَدُّوا بَعْدَكَ عَلَى در میان سے نکلا۔کہنے لگا: ادھر آؤ۔میں نے کہا: أَدْبَارِهِمْ الْقَهْقَرَى فَلَا أُرَاهُ يَخْلُصُ کہاں ؟ اُس نے کہا: آگ کی طرف۔میں نے کہا: مِنْهُمْ إِلَّا مِثْلُ هَمَل النَّعَمِ۔بخدا اُنہوں نے کیا کیا ؟ اُس نے کہا: وہ تو تمہارے بعد پیٹھ پھیرتے اُلٹے پاؤں مرتد ہو گئے۔میں نہیں سمجھتا کہ ان میں سے کوئی بچے گا مگر ایسے ہی جیسے کوئی شتر بے مہار بچ نکلے۔