صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 358 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 358

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۵۸ ۸۱ - کتاب الرقاق ٦٥٨٨ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ : ۶۵۸ ابراہیم بن منذر نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ انس بن عیاض نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبید اللہ عَنْ جُبَيْبٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ (عمری) سے ، عبید اللہ نے خبیب (بن عبد الرحمن) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ سے خبیب نے حفص بن عاصم سے حفص نے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے گھر مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ وَمِنْبَرِي عَلَى حَوْضِي أطرافه : ۱۱۹٦، ۱۸۸۸، ۷۳۳۵۔اور میرے منبر کے درمیان جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر میرے حوض پر ہے۔٦٥٨٩ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنِي أَبِي :۶۵۸۹ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ میرے عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ باپ نے مجھے بتایا۔انہوں نے شعبہ سے، شعبہ سَمِعْتُ جُنْدَبًا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ نے عبد الملک (بن عمیر) سے روایت کی۔انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَنَا نے کہا: میں نے حضرت جندب سے سنا۔وہ کہتے فَرَطْكُمْ عَلَى الْحَوْضِ۔تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے: میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا۔٦٥٩٠ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ :۶۵۹۰ عمرو بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ أَبِي نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے یزید بن ابی حبیب) الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ ، یزید نے ابوالخیر سے، ابوالخیر نے حضرت عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ علیہ وسلم ایک دن باہر آئے اور اُحد والوں کا جنازہ يَوْمًا فَصَلَّى عَلَى أَهْلِ أُحُدٍ صَلَاتَهُ اُسی طرح پڑھا جس طرح کہ آپ میت کا جنازہ عَلَى الْمَيِّتِ ثُمَّ انْصَرَفَ عَلَى الْمِنْبَرِ پڑھا کرتے تھے۔پھر فارغ ہو کر منبر کی طرف فَقَالَ إِنِّي فَرَطٌ لَكُمْ وَأَنَا شَهِيدٌ لوٹے اور فرمایا: میں تمہارا پیش رو ہوں اور میں عَلَيْكُمْ وَإِنِّي وَاللَّهِ لَأَنْظُرُ إِلَى حَوْضِي تمہارا گواہ ہوں اور بخدا میں آپ بھی اپنے حوض کو