صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 356
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۵۶ ۸۱ - كتاب الرقاق فَيَقُولُ إِنَّكَ لَا عِلْمَ لَكَ بِمَا أَحْدَثُوا اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تمہیں معلوم نہیں کہ انہوں بَعْدَكَ إِنَّهُمْ ارْتَدُّوا عَلَى أَدْبَارِهِمْ نے تمہارے بعد کیا کیا نئی چیزیں گھڑ لی تھیں۔ یہ لوگ (دین سے) اُلٹے قدموں واپس لوٹ گئے الْقَهْقَرَى۔ طرفه : ٦٥٨٦ - تھے۔ ٦٥٨٦ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ۶۵۸۶: ہم سے احمد بن صالح نے بیان کیا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ (انہوں نے کہا) ہم سے ابن وہب نے بیان کیا عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ انہوں نے کہا کہ مجھے یونس نے خبر دی انہیں ابن أَنَّهُ كَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ شہاب نے انہیں ابن مسیب نے وہ نبی میلی لیلیوم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى کے صحابہ سے روایت کرتے تھے کہ آنحضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَرِدُ عَلَيَّ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حوض پر میرے صحابہ الْحَوْضَ رِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِي کی ایک جماعت میرے پاس آئے گی۔ پھر انہیں اس سے دور کر دیا جائے گا میں عرض کروں گا فَيُحَلَّبُونَ عَنْهُ فَأَقُولُ يَا رَبِّ أَصْحَابِي فَيَقُولُ إِنَّكَ لَا عِلْمَ لَكَ میرے رب ا یہ تو میرے صحابہ ہی اللہ تعالی فرمائے گا کہ تمہیں معلوم نہیں کہ انہوں نے تمہارے بعد کیا بِمَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ إِنَّهُمْ ارْتَدُّوا عَلَى کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔ یہ الٹے پاؤں أَدْبَارِهِمْ الْقَهْقَرَى۔ ( اسلام سے) واپس لوٹ گئے تھے۔ وَقَالَ شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ كَانَ أَبُو اور شعیب نے زہری سے روایت کرتے ہوئے هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله کہا کہ حضرت ابو ہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُجْلَوْنَ۔ وَقَالَ عُقَيْلٌ روایت کرتے ہوئے بیان کرتے تھے کہ انہیں فَيُحَلَّمُونَ۔ وَقَالَ الزُّبَيْدِيُّ عَنْ الگ کر دیا جائے گا۔ اور عقیل نے کہا فَيُحَلَّثُونَ الزُّهْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيّ عَنْ یعنی انہیں روک دیا جائے گا۔ اور زبیدی نے کہا: عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ زُہری سے مروی ہے۔ زہری نے محمد بن علی سے،