صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 354 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 354

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۵۴ ۸۱ - كتاب الرقاق ٦٥٨٢ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۶۵۸۲ مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ وہیب نے ہمیں بتایا۔عبد العزیز نے ہم سے بیان أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا۔عبدالعزیز نے حضرت انس سے، حضرت قَالَ لَيَرِدَنَّ عَلَيَّ نَاسٌ مِنْ أُصَيْحَابِي انسؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ الْحَوْضَ حَتَّى إِذَا عَرَفْتُهُمْ اخْتُلِجُوا نے فرمایا: میرے ساتھیوں میں سے کچھ لوگ دُونِي فَأَقُولُ أَصْحَابِي فَيَقُولُ لا میرے پاس حوض پر پانی پینے کے لئے آئیں گے تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ۔اور جب میں اُن کو پہچان لوں گا تو اسی وقت انہیں باوجو د میرے نہ چاہنے کے ہٹا دیا جائے گا۔میں کہوں گا میرے ساتھی ہیں تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تو نہیں جانتا انہوں نے تیرے بعد کیا کچھ نئی نئی بدعتیں کیں۔٦٥٨٣ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۶۵۸۳: سعيد بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرفٍ حَدَّثَنِي أَبُو محمد بن مطرف نے ہمیں بتایا۔ابو حازم نے مجھ سے حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ بیان کیا۔اُنہوں نے حضرت سہل بن سعد سے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ مَنْ مَرَّ عَلَيَّ نے فرمایا: میں حوض (کوثر) پر تمہارا پیش رو ہوں شَرِبَ وَمَنْ شَرِبَ لَمْ يَظْمَأْ أَبَدًا گا جو میرے پاس آیا اس نے اس سے پیا اور جس لَيَرِدَنَّ عَلَيَّ أَقْوَامٌ أَعْرِفُهُمْ وَيَعْرِفُونِي نے اس سے پیا اس کے بعد وہ کبھی بھی پیاسا نہ ہوا۔کچھ لوگ ایسے ہی میرے پاس پینے کے لئے ثُمَّ يُحَالُ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ۔آئیں گے جنہیں میں پہچان لوں گا اور وہ مجھے پہچانتے ہوں گے۔پھر میرے اور ان کے درمیان روک ڈال دی جائے گی۔طرفه : ٧٠٥٠