صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 352 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 352

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۵۲ ۸۱ - كتاب الرقاق ٦٥٧٨ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ ۶۵۷۸: عمرو بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ ہشیم حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ نے ہمیں بتایا۔ ابوبشر اور عطاء بن سائب نے وَعَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ ہمیں خبر دی۔ اُن دونوں نے سعید بن جبیر سے، جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ سعید نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عَنْهُمَا قَالَ الْكَوْثَرُ الْخَيْرُ الْكَثِيرُ روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: کوثر سے مراد وہ خیر الَّذِي أَعْطَاهُ اللَّهُ إِيَّاهُ۔ قَالَ أَبُو بِشْرِ کثیر ہے جو اللہ نے آپ کو عطاء کیا۔ ابو بشر کہتے قُلْتُ لِسَعِيدٍ إِنَّ أَنَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّهُ تھے: میں نے سعید سے کہا کہ کچھ لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ ایک دریا ہے جو جنت میں ہو گا۔ نَهَرٌ فِي الْجَنَّةِ فَقَالَ سَعِيدٌ النَّهَرُ الَّذِي فِي الْجَنَّةِ مِنَ الْخَيْرِ الَّذِي سعید نے کہا: وہ دریا جو جنت میں ہو گا وہ اسی خیر کثیر میں سے ہے جو اللہ نے آپ کو عطا کیا۔ أَعْطَاهُ اللَّهُ إِيَّاهُ۔ طرفه : ٤٩٦٦ ٦٥٧٩ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ۶۵۷۹: سعيد بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ عَنِ ابْنِ أَبِي نافع بن عمر نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ابن ابی ملیکہ مُلَيْكَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: حضرت عبد الله قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن عمرو کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حَوْضِي مَسِيرَةُ شَهْرٍ مَاؤُهُ أَبْيَضُ مِنَ ميرا حوض ایک مہینہ کی مسافت ہے اس کا پانی اللَّبَنِ وَرِيحُهُ أَطْيَبُ مِنَ الْمِسْكِ دودھ سے بھی زیادہ سفید ہے اور اس کی خوشبو مشک سے بھی زیادہ عمدہ ہے اور اس کے وَكِيزَانُهُ كَنُجُومِ السَّمَاءِ مَنْ شَرِبَ مِنْهَا فَلَا يَظْمَأُ أَبَدًا۔ آبخورے آسمان کے ستاروں کی طرح ہیں۔ جس نے اُن سے پیادہ کبھی پیاسا نہ ہو گا۔ ٦٥٨٠: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ ۶۵۸۰: سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ قَالَ اُنہوں نے کہا: ابن وہب نے مجھے بتایا۔ اُنہوں ابْنُ شِهَابٍ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ نے یونس سے روایت کی۔ ابن شہاب نے کہا: