صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 351 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 351

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۵۱ ۸۱ - كتاب الرقاق حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ہمیں محمد بن جعفر نے بتایا کہ شعبہ نے ہم سے عَنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِل بیان کیا کہ مغیرہ سے مروی ہے۔ اُنہوں نے کہا: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ میں نے ابو وائل سے سنا۔ اُنہوں نے حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَنَا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے، حضرت بد اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی عبد فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ وَلَيُرْفَعَنَّ آپ نے فرمایا: میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا رِجَالٌ مِنْكُمْ ثُمَّ لَيُخْتَلَجُنَّ دُونِي اور تم میں سے کچھ لوگ وہاں لائے جائیں گے۔ پھر فَأَقُولُ يَا رَبِّ أَصْحَابِي فَيُقَالُ إِنَّكَ انہیں (میری مرضی کے بغیر) مجھ سے پرے ہٹا دیا لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ تَابَعَهُ جائے گا۔ میں کہوں گا: اے میرے رب ! یہ عَاصِمٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ وَقَالَ حُصَيْنٌ میرے ساتھی ہیں۔ تو وہ فرمائے گا: تم نہیں جانتے عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ عَنِ النَّبِيِّ اِنہوں نے تیرے بعد کیا کچھ نئی نئی بدعات کے نئی بدعات کیں۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ اس حدیث کو (اعمش کی طرح) عاصم نے بھی ابو وائل سے روایت کیا اور حسین بن عبد الرحمن) نے بھی ابو وائل سے نقل کیا۔ ابو وائل نے حضرت حذیفہ سے ، حضرت حذیفہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم أطرافه : ٦٥٧٥، ٧٠٤٩ سے روایت کیا۔ ٦٥٧٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۶۵۷۷: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ سعید نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عبید اللہ سے عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ روایت کی کہ نافع نے مجھ سے بیان کیا۔ نافع النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، حضرت أَمَامَكُمْ حَوْضٌ كَمَا بَيْنَ جَرْبَاءَ ابن عمر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی آپ وَأَذْرُحَ۔ نے فرمایا: تمہارے آگے ایک حوض ہے اتنا ہی 1 بڑا کہ جتنا جرباء اور اورح کے درمیان ہے۔ ا جرباء اور اذرُح شام کی دو بستیاں ہیں جن کے درمیان تین دن کا فاصلہ ہے۔ (عمدۃ القاری، جزء ۲۳ صفحہ ۱۳۷)