صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 350 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 350

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۵۰ - كتاب الرقاق يُغَيِّرُ عَلَيْهِ شَيْئًا مِنْ حَدِيثِهِ حَتَّى ابو سعید خدریؓ حضرت ابوہریرہ کے ساتھ بیٹھے انْتَهَى إِلَى قَوْلِهِ هَذَا لَكَ وَمِثْلُهُ مَعَهُ ہوئے تھے۔ وہ اُن کے اس بیان میں اُن کے قَالَ أَبُو سَعِيدٍ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ خلاف کوئی اور بات نہیں کہتے تھے یہاں تک کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ هَذَا لَكَ جب وہ اپنی اس بات پر پہنچے کہ یہ سب تمہارے وَعَشَرَةُ أَمْثَالِهِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ حَفِظْتُ لئے پوری کی گئیں اور اُن کے ساتھ اتنی ہی اور بھی۔ تو حضرت ابوسعید نے کہا: میں نے مِثْلُهُ مَعَهُ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یوں فرماتے سنا۔ یہ سب تمہارے لئے پوری کی گئیں اور ویسی ہی دس گنا اور حضرت ابوہریرہ نے کہا: میں نے تو یہ یاد رکھا ہے اُن کے ساتھ اتنی ہی اور ۔ أطرافه : ۲۲ ، ۴۵۸۱، ٤۹۱۹، ٦٥٦٠، ٧٤٣٨، ٧٤٣٩۔ بَاب ٥٣ : فِي الْحَوْضِ حوض کوثر کے متعلق وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى اِنَّا اَعْطَيْنَكَ الْكَوْثَرَہ اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ہم نے تجھے کوثر عطا کیا ہے (الكوثر : ٢) وَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ زَيْدٍ اور حضرت عبد اللہ بن زید (مازنی) نے کہا: نبی قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس وقت تک صبر اصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي عَلَى الْحَوْضِ کیے رہنا کہ تم مجھ سے حوض پر ملو۔ ٦٥٧٥ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ۶۵۷۵: يحي بن حماد نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سلیمان (اعمش) شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ سے، سلیمان نے شقیق سے، شقیق نے حضرت أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ۔ عبد اللہ بن مسعود) سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ کم سے أطرافه: ٦٥٧٦ ، ٧٠٤٩۔ صد روایت کی کہ میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا۔ ٦٥٧٦ : وَحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۶۵۷۶ : نیز مجھ سے عمرو بن علی نے بیان کیا کہ