صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 348
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۴۸ ۸۱ - كتاب الرقاق غَيْرَهُ فَيَقُولُ لَا وَعِزَّتِكَ لَا أَسْأَلُكَ سجدے کے نشان کو جلائے۔ فرشتے اُن کو نکالیں غَيْرَهُ فَيَصْرِفُ وَجْهَهُ عَنِ النَّارِ ثُمَّ گے ، وہ جل کر کوئلہ ہو چکے ہوں گے اس لئے يَقُولُ بَعْدَ ذَلِكَ يَا رَبِّ قَرِّبْنِي إِلَى ان پر وہ پانی ڈالا جائے گا جسے آب حیات کہتے ہیں بَابِ الْجَنَّةِ فَيَقُولُ أَلَيْسَ قَدْ زَعَمْتَ اور وہ اس طرح نشو و نما پائیں گے جیسے دانہ أَنْ لَا تَسْأَلَنِي غَيْرَهُ وَيْلَكَ يَا بْنَ آدَمَ سیلاب کے کوڑا کرکٹ میں نشوو نما پاتا ہے اور مَا أَغْدَرَكَ فَلَا يَزَالُ يَدْعُو فَيَقُولُ ایک شخص باقی رہ جائے گا جو آگ کی طرف اپنا منہ کئے ہوئے ہو گا وہ کہے گا: اے میرے رب ! اس لَعَلِّي إِنْ أَعْطَيْتُكَ ذَلِكَ تَسْأَلُنِي غَيْرَهُ کی بد بونے مجھے پریشان کر دیا ہے اور اس کی لپیٹ فَيَقُولُ لَا وَعِزَّتِكَ لَا أَسْأَلُكَ غَيْرَهُ نے مجھے جلا دیا ہے میرے منہ کو آگ سے پھیر فَيُعْطِي اللَّهَ مَا شَاءَ مِنْ عُهُودٍ دے اور وہ اللہ سے یہی دعا کرتا رہے گا اور وہ وَمَوَاثِيقَ أَنْ لَا يَسْأَلَهُ غَيْرَهُ فَيُقَرِّبُهُ فرمائے گا: شاید اگر تمہاری مان لوں تو تم مجھ سے إِلَى بَابِ الْجَنَّةِ فَإِذَا رَأَى مَا فِيهَا اس کے سوا اور کچھ مانگو۔ وہ کہے گا: نہیں۔ تیری سَكَتَ مَا شَاءَ اللهُ أَنْ يَسْكُتَ ثُمَّ ہی عزت کی قسم میں اس کے سوا تجھ سے کچھ نہیں يَقُولُ رَبِّ أَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ ثُمَّ يَقُولُ مانگوں گا اور وہ آگ سے اس کے منہ کو پھیر أَوَلَيْسَ قَدْ زَعَمْتَ أَنْ لَا تَسْأَلَنِي دے گا۔ پھر وہ اس کے بعد کہے گا: اے میرے غَيْرَهُ وَيْلَكَ يَا ابْنَ آدَمَ مَا أَغْدَرَكَ رَب ! مجھے جنت کے دروازے کے قریب کر دے۔ رب کہے گا: کیا تم نے یہ نہیں کہا تھا کہ فَيَقُولُ يَا رَبِّ لَا تَجْعَلْنِي أَشْقَى اس کے سوا تم مجھ سے کچھ نہیں مانگو گے۔ افسوس خَلْقِكَ فَلَا يَزَالُ يَدْعُو حَتَّى تجھ پر ابن آدم، کتنے دغا باز ہو تم اور وہ اللہ سے یہی يَضْحَكَ فَإِذَا ضَحِكَ مِنْهُ أَذِنَ لَهُ مانگتا رہے گا۔ اور اللہ فرمائے گا: شاید اگر میں بِالدُّخُولِ فِيهَا فَإِذَا دَخَلَ فِيهَا قِيلَ تمہاری یہ مان لوں تو تم اس کے سوا کچھ اور مجھ تَمَنَّ مِنْ كَذَا فَيَتَمَنَّى ثُمَّ يُقَالُ لَهُ سے مانگو گے۔ وہ کہے گا: تجھے تیری ہی عزت کی تَمَنَّ مِنْ كَذَا فَيَتَمَنَّى حَتَّى تَنْقَطِعَ قسم اس کے سوا کچھ اور میں تجھ سے نہیں مانگوں گا بِهِ الْأَمَانِيُّ فَيَقُولُ لَهُ هَذَا لَكَ وَمِثْلُهُ اور وہ اللہ سے بڑے بڑے عہد اور اقرار کرے