صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 347 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 347

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۴۷ - كتاب الرقاق مِثْلُ شَوْكِ السَّعْدَانِ أَمَا رَأَيْتُمْ شَوْكَ صورت میں آئے گا جس کو وہ پہچانتے ہوں گے السَّعْدَانِ قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ اور وہ کہے گا: میں تمہارا رب ہوں وہ کہیں گے تو قَالَ فَإِنَّهَا مِثْلُ شَوْكِ السَّعْدَانِ غَيْرَ ہی ہمارا رب ہے اور وہ اس کے اور وہ اس کے ساتھ ہو لیں گے أَنَّهَا لَا يَعْلَمُ قَدْرَ عِظَمِهَا إِلَّا الله اور جہنم کا پل رکھ دیا جائے گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو میں پہلا ہوں گا جو پار کرے فَتَخْطَفُ النَّاسَ بِأَعْمَالِهِمْ مِنْهُمْ گا۔ اس دن رسولوں کی بھی یہی پکار ہوگی۔ یا اللہ الْمُوبَقُ بِعَمَلِهِ وَمِنْهُمُ الْمُخَرْدَلُ ثُمَّ جانا یا اللہ بچانا اور اس پل پر ایسے آنکڑے ہوں يَنْجُو حَتَّى إِذَا فَرَغَ اللَّهُ مِنَ الْقَضَاءِ گے جیسے اونٹ کٹارہ کے کانٹے ہوتے ہیں۔ کیا تم بَيْنَ عِبَادِهِ وَأَرَادَ أَنْ يُخْرِجَ مِنَ النَّارِ نے اونٹ کٹارہ کے کانٹے نہیں دیکھے ؟ انہوں نے مَنْ أَرَادَ أَنْ يُخْرِجَ مِمَّنْ كَانَ يَشْهَدُ کہا: یا رسول اللہ ! کیوں نہیں۔ ضرور دیکھے ہیں۔ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ أَمَرَ الْمَلَائِكَةَ أَنْ آپؐ نے فرمایا: تو وہ اونٹ کٹارہ کے کانٹوں کی طرح ہوں گے مگر اتنی بات ہے کہ وہ اس قدر يُخْرِجُوهُمْ فَيَعْرِفُونَهُمْ بِعَلَامَةِ آثَارِ بڑے ہوں گے کہ اللہ ہی جانتا ہے اور وہ آنکڑے السُّجُودِ وَحَرَّمَ اللَّهُ عَلَى النَّارِ أَنْ لوگوں کو ان کے اعمال کے لحاظ سے اُچکتے جائیں تَأْكُل مِنِ ابْنِ آدَمَ أَثَرَ السُّجُودِ گے۔ اُن میں سے ایسا بھی ہو گا جو اپنے عمل کی وجہ فَيُخْرِجُونَهُمْ قَدِ امْتُحِشُوا فَيُصَبُّ سے ہلاک ہو رہا ہو گا اور اُن میں سے وہ بھی ہو عَلَيْهِمْ مَاءً يُقَالُ لَهُ مَاءُ الْحَيَاةِ گا جو پھل چھلا کر گرتے گرتے بچ جائے گا۔ جب فَيَنْبُتُونَ نَبَاتَ الْحِبَّةِ فِي حَمِيلِ اللہ اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرنے سے فارغ ہو جائے گا اور جس کو آگ سے نکالنے کا السَّيْلِ وَيَبْقَى رَجُلٌ مُقْبِلٌ بِوَجْهِهِ ارادہ کرے گا یعنی ان لوگوں میں سے جو یہ گواہی عَلَى النَّارِ فَيَقُولُ يَا رَبِّ قَدْ قَشَبَنِي دیتے تھے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو رِيحُهَا وَأَحْرَقَنِي ذَكَاؤُهَا فَاصْرِفْ و ملائکہ کو حکم دے گا کہ ان کو نکالیں اور وہ ان کو وَجْهِي عَنِ النَّارِ فَلَا يَزَالُ يَدْعُو اللَّهَ سجدوں کے نشانوں سے پہچان لیں گے اور اللہ فَيَقُولُ لَعَلَّكَ إِنْ أَعْطَيْتُكَ أَنْ تَسْأَلَنِي نے آگ پر یہ حرام کر دیا ہے کہ وہ ابن آدم میں